36 C
Islamabad
جمعہ, جون 18, 2021

ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن نے میدان مارلیا، پی ٹی آئی کی اہم نشست بھی چھین لی

تازہ ترین

پی ٹی آئی دور میں گھوڑوں کے بجائے گدھوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ خبردار! اگر کسی نے نالائق حکومت کے لیے ریاست مدینہ کا لفظ...

اسلام آباد میں خواتین کے لیے الگ بازار بنانے جا رہے ہیں، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ منشیات اور آئس کے ڈیلرز کو فور طور پر ختم کیا جائے، اسلام آباد...

پیٹرول کے بعد سی این جی کی قیمتوں میں بھی فی کلو 9 روپے اضافے کا امکان

آئندہ ماہ کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) کی قیمتوں میں 9 روپے فی کلو تک اضافے کا امکان، سی این جی کی موجودہ...

پی ٹی آئی حکومت کی کامیابی کا پیمانہ کیا ہو؟ – جمال عبداللہ عثمان

پیمانہ کیا ہو کہ پاکستان تحریک انصاف نے سابق تمام حکومتوں سے بہت اچھا پرفارم کیا ہے۔ یا پھر پیمانہ کیا ہو، جس سے پتا...
- Advertisement -

قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ن نے میدان مار لیا۔ نوشہرہ کی نشست پی کے 63 میں ن لیگ کے امیدوار اختیار ولی کامیاب ہو گئے ہیں۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق اختیار ولی نے 21 ہزار 208 ووٹ حاصل کیے جب کہ پی ٹی آئی کے محمد عمر 17 ہزار 97 ووٹ لے سکے۔

دوسری طرف این اے 75 سیالکوٹ میں ن لیگ کی سیدہ نوشین افتخار اور پی ٹی آئی کے علی اسجد ملہی میں کڑا مقابلہ ہوا۔ تمام پولنگ اسٹیشنز سے موصولہ نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی خاتون امیدوار نوشین افتخار آگے اور تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد دوسرے پر نمبر پر ہیں۔

ادھر این اے 45 کرم میں جمعیت علما اسلام کے جمیل خان، پاکستان تحریک انصاف کے فخر زمان اور آزاد امیدوار سید جمال کے درمیان مقابلہ ہوا۔ 122 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار فخر زمان پہلے، آزاد امیدوار دوسرے اور جے یو آئی کے جمیل خان تیسرے نمبر پر رہے۔

پی پی 51 گوجرانوالہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی بیگم طلعت محمود اور پی ٹی آئی کے چوہدری یوسف کے درمیان سخت مقابلہ ہوا جس میں بیگم طلعت محمود نے فتح حاصل کرلی۔ تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق طلعت محمود 53 ہزار 903 ووٹ لے کر پہلے اور چوہدری یوسف 48 ہزار 484 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

مزید تحاریر

پی ٹی آئی دور میں گھوڑوں کے بجائے گدھوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ خبردار! اگر کسی نے نالائق حکومت کے لیے ریاست مدینہ کا لفظ...

اسلام آباد میں خواتین کے لیے الگ بازار بنانے جا رہے ہیں، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ منشیات اور آئس کے ڈیلرز کو فور طور پر ختم کیا جائے، اسلام آباد...

پیٹرول کے بعد سی این جی کی قیمتوں میں بھی فی کلو 9 روپے اضافے کا امکان

آئندہ ماہ کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) کی قیمتوں میں 9 روپے فی کلو تک اضافے کا امکان، سی این جی کی موجودہ...

پی ٹی آئی حکومت کی کامیابی کا پیمانہ کیا ہو؟ – جمال عبداللہ عثمان

پیمانہ کیا ہو کہ پاکستان تحریک انصاف نے سابق تمام حکومتوں سے بہت اچھا پرفارم کیا ہے۔ یا پھر پیمانہ کیا ہو، جس سے پتا...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے