13.3 C
Islamabad
بدھ, مارچ 3, 2021

گھی یا مکھن، آپ کے لیے کیا بہتر ہے؟

تازہ ترین

شاہد آفریدی کی ‘برتھ ڈے ٹوئٹ’، کہیں ریکارڈ نہ بدل جائے؟

شاہد آفریدی نے 25 سال پہلے اپنی پہلی ون ڈے اننگز میں صرف 37 گیندوں پر سنچری بنائی تھی، جو کرکٹ تاریخ کی تیز...

یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ انتخابات میں فتح ہوگی، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن رہنما اور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں اپنے ہی اراکین...

بھارت سے کپاس کی درآمد کا امکان، ٹیکسٹائل ملز ناخوش

لائن آف کنٹرول پر سیزفائر معاہدے کی بحالی کے بعد پاک-بھارت تعلقات کی مرحلہ وار بحالی کا امکان ہے اور ہو سکتا ہے کہ...

پاکستان اضافی بجلی سے بٹ کوائن بنا کر اپنا تمام قرضہ اتار سکتا ہے

حکومتِ پاکستان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کی ضرورت سے زیادہ بجلی پوری ہو رہی ہے تو آخر پاکستان بٹ کوائن مائننگ...
- Advertisement -

ہمارے گھرانوں میں زیادہ تر مکھن پر گھی کو ترجیح دی جاتی ہے اور اسے مکھن کا صحت بخش متبادل سمجھا جاتا ہے۔ گھی دراصل مکھن ہی کی زیادہ شفاف قسم ہوتی ہے اور کیونکہ دونوں ایک ہی قسم کے دودھ سے حاصل کیے جاتے ہیں اس لیے ان کی غذائی تشکیل اور چکنائی کی مقدار لگ بھگ برابر ہی ہوتی ہے۔

کھانوں میں استعمال پر دونوں کی تاثیر بھی تقریباً ایک جیسی ہی ہے اور غذائیت بھی۔ لیکن کچھ لحاظ سے یہ دونوں مختلف مصنوعات ہیں۔ آئیے ان دونوں میں فرق جانتے ہیں:

1۔ جب کھانوں میں استعمال کی بات آتی ہے تو گھی کو کئی پکوان بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے جیسا کہ دال اور سالن وغیرہ میں۔ بسا اوقات اسے حلوے جیسے میٹھے بنانے میں بھی استعمال کیا جاتا ہے جبکہ مکھن کا استعمال نسبتاً محدود ہے، کم از کم گھی کے مقابلے میں۔

2۔ دونوں مصنوعات کو محفوظ کرنے کے طریقے الگ ہیں۔ گھی دو سے تین ماہ تک عام درجہ حرارت پر محفوظ کیا جا سکتا ہے جبکہ مکھن کو ریفریجریٹر میں رکھنا پڑتا ہے اور اسے بٹر پیپر میں لپیٹ کر رکھنا چاہیے۔

3۔ گھی میں مکھن کے مقابلے میں چکنائی کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ یہ 60 فیصد سیر شدہ چکنائی (saturated fats) رکھتا ہے اور فی 100 گرامز 900 کلو کیلوریز فراہم کرتا ہے۔ دوسری جانب 100 گرام مکھن میں 3 گرام غیر سید شدہ چکنائی، 51 فیصد سیر شدہ چکنائی اور 717 کلو کیلوریز ہوتے ہیں۔

4۔ گھی میں دودھ کے لحمیات (پروٹینز) کی مقدار مکھن کے مقابلے میں کم ہوتی ہے۔ یہ ملک شوگر لیکٹوس سے پاک ہوتا ہے۔ مکھن میں ملک شوگر لیکٹوس اور ملک پروٹین casein دونوں ہوتے ہیں۔

آخری بات

گھی اور مکھن دونوں یکساں قدرتی اجزاء اور چکنائی رکھتے ہیں۔ لیکن کیونکہ گھی ملک شوگر لیکٹوس اور ملک پروٹین casein سے پاک ہوتا ہے، اس لیے لیکٹوس اور casein سے الرجی رکھنے والوں کے لیے زیادہ بہتر ہے۔

مزید تحاریر

شاہد آفریدی کی ‘برتھ ڈے ٹوئٹ’، کہیں ریکارڈ نہ بدل جائے؟

شاہد آفریدی نے 25 سال پہلے اپنی پہلی ون ڈے اننگز میں صرف 37 گیندوں پر سنچری بنائی تھی، جو کرکٹ تاریخ کی تیز...

یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ انتخابات میں فتح ہوگی، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن رہنما اور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں اپنے ہی اراکین...

بھارت سے کپاس کی درآمد کا امکان، ٹیکسٹائل ملز ناخوش

لائن آف کنٹرول پر سیزفائر معاہدے کی بحالی کے بعد پاک-بھارت تعلقات کی مرحلہ وار بحالی کا امکان ہے اور ہو سکتا ہے کہ...

پاکستان اضافی بجلی سے بٹ کوائن بنا کر اپنا تمام قرضہ اتار سکتا ہے

حکومتِ پاکستان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کی ضرورت سے زیادہ بجلی پوری ہو رہی ہے تو آخر پاکستان بٹ کوائن مائننگ...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے