چین اور یورپ کو ملانے والی 12 ہزار کلومیٹرز طویل انٹرنیٹ کیبل اور ایک نیا ہنگامہ

رواں سال ایک نئی انٹرنیٹ سب میرین کیبل فرانس کے ساحلی شہر مارسے تک پہنچے گی۔ اس کیبل کا نام "PEACE” ہے، جو Pakistan & East Africa Connecting Europe کا مخفف ہے۔ جی ہاں! یہ کیبل چین سے پاکستان میں داخل ہو گی اور اس کے بعد سمندروں سے ہوتی ہوئی 12 ہزار کلومیٹرز سے … چین اور یورپ کو ملانے والی 12 ہزار کلومیٹرز طویل انٹرنیٹ کیبل اور ایک نیا ہنگامہ پڑھنا جاری رکھیں