26 C
Islamabad
ہفتہ, ستمبر 18, 2021

راجکماری کے دوران پیشی انتشار پھیلانے کے ارمان دم توڑ گئے، فردوس عاشق اعوان

تازہ ترین

بھارت میں موجود افغان مہاجرین مظاہروں پر مجبور ہو گئے

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں موجود افغان مہاجرین ہفتہ بھر سے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (UNHCR) کے دفتر کے باہر احتجاج...

دنیا کا سب سے بڑا ‘ٹائروں کا قبرستان’ ختم کر دیا گیا

کویت کے صحرا میں 4.2 کروڑ سے زیادہ پرانے ٹائرز ری سائیکل ہونے کے انتظار میں پڑے ہوئے تھے کہ جسے دنیا کا سب...

پاکستان 2023ء میں 5جی لانچ کرے گا

پاکستان وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام 2023ء تک ملک میں جدید ترین 5جی ٹیکنالوجی لانے کا ہدف رکھتی ہے۔ ملک میں گزشتہ تین سال...

بٹ کوائن کو بطور کرنسی قبول کرنے والا دنیا کا پہلا ملک

ایل سیلواڈور لاطینی امریکا میں واقع ایک ملک ہے، جس نے مشہور ڈجیٹل کرنسی 'بٹ کوائن' کو قانونی حیثیت دے دی ہے اور یہ...
- Advertisement -

معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جعلی راجکماری کے نیب پیشی کی آڑ میں انتشار پھیلانے کے ارمان دم توڑ گئے۔

سماجی راطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ مایوس راجکماری سادہ لوح عوام کو استعمال کرکے اداروں پر ہلہ بول کر اپنی ریٹنگ بڑھانا چاہتی ہے لیکن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے شدید اندرونی اختلافات ان کے گلے کی ہڈی بن چکے ہیں۔ پی ڈی ایم کی آپس کی لڑائی اس ٹولے کو بے نقاب کرنے کے لیے کافی ہے۔

خیال رہے کہ نیب کی جانب سے جاری کردہ ‏اعلامیے کے مطابق نیب نے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے مریم نواز کی پیشی ملتوی کردی تھی۔ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں مناسب وقت پر کیا جائے گا۔ دوسری جانب کیپٹن (ر) صفدر نے 26 مارچ کو مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر ممکنہ حملے اور گزشتہ پیشی پر مریم نواز پر حملہ کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائی کے لیے آئی جی پنجاب کو خط لکھ دیا۔

مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے آئی جی پنجاب انعام غنی کو ایک خط میں نیب پیشی کے موقع پر مریم نواز پر قاتلانہ حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ اپنے خط میں کیپٹن صفدر کا کہنا تھا کہ گزشتہ نیب پیشی پر بھی مریم نواز اور ان پر قاتلانہ حملہ ہوا۔ نیب آفس کے اندر سے ان کے اوپر لیزر گن سے فائر کیا گیا لیکن گاڑی بلٹ پروف ہونے کی وجہ سے وہ سب محفوظ رہے۔

مزید تحاریر

بھارت میں موجود افغان مہاجرین مظاہروں پر مجبور ہو گئے

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں موجود افغان مہاجرین ہفتہ بھر سے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (UNHCR) کے دفتر کے باہر احتجاج...

دنیا کا سب سے بڑا ‘ٹائروں کا قبرستان’ ختم کر دیا گیا

کویت کے صحرا میں 4.2 کروڑ سے زیادہ پرانے ٹائرز ری سائیکل ہونے کے انتظار میں پڑے ہوئے تھے کہ جسے دنیا کا سب...

پاکستان 2023ء میں 5جی لانچ کرے گا

پاکستان وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام 2023ء تک ملک میں جدید ترین 5جی ٹیکنالوجی لانے کا ہدف رکھتی ہے۔ ملک میں گزشتہ تین سال...

بٹ کوائن کو بطور کرنسی قبول کرنے والا دنیا کا پہلا ملک

ایل سیلواڈور لاطینی امریکا میں واقع ایک ملک ہے، جس نے مشہور ڈجیٹل کرنسی 'بٹ کوائن' کو قانونی حیثیت دے دی ہے اور یہ...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے