27.7 C
Islamabad
بدھ, مئی 19, 2021

ڈسکہ انتخابات 10 اپریل کو کرانے کا فیصلہ برقرار

تازہ ترین

تین سال بعد ژوب کے لیے پروازوں کا آغاز

تقریباً تین سال بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے کراچی اور ژوب کے درمیان پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے کی پہلی پرواز...

کرونا وائرس کے بعد سمندری طوفان بھی بھارت پہنچ گیا، 24 ہلاک، 100 لاپتہ

بحیرۂ عرب میں سمندری طوفان سے بھارت کے مغربی ساحل پر کم از کم 24 افراد ہلاک اور 100 لاپتہ ہو چکے ہیں۔ ایک ایسے...

مقبوضہ کشمیر، کرونا ویکسین کے حوالے سے بھی امتیازی سلوک کا شکار

‏82 سالہ امینہ بانو بڈگام کے ایک سرکاری ہسپتال کے ویکسینیشن روم میں موجود ہیں تاکہ کووِڈ-19 کی ویکسین کا پہلا ٹیکا لگوا سکیں...

گوانتانامو کے معمر ترین پاکستانی قیدی کی رہائی کا امکان روشن ہو گیا

پاکستان سے تعلق رکھنے والے 73 سالہ سیف اللہ پراچہ بدنامِ زمانہ گوانتانامو قید خانے کے سب سے عمر رسیدہ قیدی ہیں۔ بالآخر 16...
- Advertisement -

سپریم کورٹ کی جانب سے حلقہ این اے 75 سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کو برقرار رکھا گیا ہے، حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے پورے حلقے میں انتخاب ہوں گے، عدالت نے الیکشن کمشن کے فیصلے کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست خارج کردی۔

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست خارج کردی۔ سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے وکیل عبدالرؤف نے اپنے دلائل میں کہا کہ آئی جی پنجاب اور دیگر حکام نے ٹیلیفون نہیں سنے۔ 13 پولنگ سٹیشنز پر پولنگ معطل رہی، فائرنگ کے واقعات پورے حلقے میں ہوئے۔ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ عدالت نے پولنگ سٹیشنز کی گنتی نہیں کرنی۔

وکیل نے عدالت کو بتایا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں منظم دھاندلی کا ذکر نہیں، الیکشن کمیشن کا فیصلہ قانون کی خلاف ورزیوں پر تھا۔ عدالت نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے انتظامیہ کو سنے بغیر ہی فیصلہ کردیا، حلقے میں حالات خراب تھے یہ حقیقت ہے، یہ کہنا درست نہیں کہ تمام جماعتوں کو مساوی ماحول نہیں ملا۔

اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما علی اسجد ملہی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے جو کرنا تھا وہ کردیا، ہمیں 10 اپریل کو الیکشن پر اعتراض نہیں۔ ڈسکہ کے عوام فیصلہ کریں گے کہ کون جیتا، کون ہارا ہے۔ سپریم کورٹ نے ہماری اپیل کو مسترد کردیا، تفصیلی فیصلہ آنے کے بعد وجوہات سامنے آئیں گی۔ یہ لوگ 10 اپریل کو الیکشن کرائیں یا 20 کو ہم انتخاب جیتیں گے۔

مزید تحاریر

تین سال بعد ژوب کے لیے پروازوں کا آغاز

تقریباً تین سال بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے کراچی اور ژوب کے درمیان پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے کی پہلی پرواز...

کرونا وائرس کے بعد سمندری طوفان بھی بھارت پہنچ گیا، 24 ہلاک، 100 لاپتہ

بحیرۂ عرب میں سمندری طوفان سے بھارت کے مغربی ساحل پر کم از کم 24 افراد ہلاک اور 100 لاپتہ ہو چکے ہیں۔ ایک ایسے...

مقبوضہ کشمیر، کرونا ویکسین کے حوالے سے بھی امتیازی سلوک کا شکار

‏82 سالہ امینہ بانو بڈگام کے ایک سرکاری ہسپتال کے ویکسینیشن روم میں موجود ہیں تاکہ کووِڈ-19 کی ویکسین کا پہلا ٹیکا لگوا سکیں...

گوانتانامو کے معمر ترین پاکستانی قیدی کی رہائی کا امکان روشن ہو گیا

پاکستان سے تعلق رکھنے والے 73 سالہ سیف اللہ پراچہ بدنامِ زمانہ گوانتانامو قید خانے کے سب سے عمر رسیدہ قیدی ہیں۔ بالآخر 16...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے