22.2 C
Islamabad
منگل, اپریل 13, 2021

ایل جی نے اسمارٹ فونز کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا

تازہ ترین

ڈسکہ انتخاب کے بعد عوام بھی کہہ رہی ہے کہ گھر جاؤ، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر میاں حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کے پاس اقتدار میں رہنے کا اب...

سندھ حکومت نے سعید غنی سے تعلیم کا قلمدان واپس لینے کا فیصلہ کرلیا

سندھ کی صوبائی حکومت میں وزیر تعلیم و لیبر سعید غنی سے محکمہ تعلیم کا قلمدان لینے کا فیصلہ کرلیا گیا، ساتھ ہی کابینہ...

ن لیگ کو چاہیے کہ پیپلز پارٹی جیسی سیاست کرے، فواد چودھری

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن احتجاجی سیاست سے باہر آکر پیپلز پارٹی جیسی سیاست...

پیپلز پارٹی کو نوٹس مسلم لیگ ن نے نہیں، پی ڈی ایم نے بھیجا تھا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جس کے لیے کہا جاتا تھا کہ سیاست ختم ہوگئی اس...
- Advertisement -

جنوبی کوریا کے الیکٹرانکس بنانے والے معروف ادارے ایل جی (LG) نے سالہا سال تک خسارے کا سامنا کرنے کے بعد بالآخر اپنا موبائل فون بزنس ختم کر دیا ہے اور آئندہ الیکٹرک گاڑیوں کے لیے آلات، روبوٹکس، مصنوعی ذہانت اور دیگر خدمات پر توجہ مرکوز کرے گا۔

ایل جی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اس کی منظوری دے دی ہے اور جولائی کے اختتام تک موبائل فون بزنس مکمل طور پر لپیٹ دیا جائے گا۔

کسی زمانے میں ایل جی دنیا میں موبائل فونز بنانے والا تیسرا سب سے بڑا ادارہ تھا، لیکن پھر چین سے تعلق رکھنے والے اور دیگر مقابل اداروں کے ہاتھوں پٹ گیا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق 2020ء کی تیسری سہ ماہی میں شمالی امریکا جیسی اہم مارکیٹ میں ایپل اور سام سنگ کے بعد سب سے زیادہ مارکیٹ شیئر ایل جی ہی کا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ ایل جی نے کہا تھا کہ وہ 2020ء کی آخری سہ ماہی میں اپنی فروخت میں ہونے والے 5 فیصد اضافے کے بعد حکمت عملی کا از سرِ نو جائزہ لے رہا ہے لیکن اہم مصنوعات کی مایوس کن فروخت کی وجہ سے اس کے منافع میں اضافہ نہیں ہو پایا اور یہی فیصلہ کن وار ثابت ہوا۔

مزید تحاریر

ڈسکہ انتخاب کے بعد عوام بھی کہہ رہی ہے کہ گھر جاؤ، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر میاں حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کے پاس اقتدار میں رہنے کا اب...

سندھ حکومت نے سعید غنی سے تعلیم کا قلمدان واپس لینے کا فیصلہ کرلیا

سندھ کی صوبائی حکومت میں وزیر تعلیم و لیبر سعید غنی سے محکمہ تعلیم کا قلمدان لینے کا فیصلہ کرلیا گیا، ساتھ ہی کابینہ...

ن لیگ کو چاہیے کہ پیپلز پارٹی جیسی سیاست کرے، فواد چودھری

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن احتجاجی سیاست سے باہر آکر پیپلز پارٹی جیسی سیاست...

پیپلز پارٹی کو نوٹس مسلم لیگ ن نے نہیں، پی ڈی ایم نے بھیجا تھا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جس کے لیے کہا جاتا تھا کہ سیاست ختم ہوگئی اس...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے