23.3 C
Islamabad
منگل, اپریل 13, 2021

کرپٹو کرنسی مارکیٹ 2 ٹریلین ڈالرز سے تجاوز کر گئی

تازہ ترین

ڈسکہ انتخاب کے بعد عوام بھی کہہ رہی ہے کہ گھر جاؤ، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر میاں حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کے پاس اقتدار میں رہنے کا اب...

سندھ حکومت نے سعید غنی سے تعلیم کا قلمدان واپس لینے کا فیصلہ کرلیا

سندھ کی صوبائی حکومت میں وزیر تعلیم و لیبر سعید غنی سے محکمہ تعلیم کا قلمدان لینے کا فیصلہ کرلیا گیا، ساتھ ہی کابینہ...

ن لیگ کو چاہیے کہ پیپلز پارٹی جیسی سیاست کرے، فواد چودھری

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن احتجاجی سیاست سے باہر آکر پیپلز پارٹی جیسی سیاست...

پیپلز پارٹی کو نوٹس مسلم لیگ ن نے نہیں، پی ڈی ایم نے بھیجا تھا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جس کے لیے کہا جاتا تھا کہ سیاست ختم ہوگئی اس...
- Advertisement -

تاریخ پہلی بار کرپٹو کرنسی مارکیٹ 2 ٹریلین ڈالرز سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس کی طلب میں کتنی تیزی سے اضافہ ہوا ہے، اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہ تعداد صرف دو مہینوں میں دو گنی ہو گئی ہے۔

اس وقت دنیا بھر میں موجود 6,600 کرپٹو کوائنز میں سب سے بڑا ‘بٹ کوائن’ ہے جو تنہا ہی 1 ٹریلین ڈالرز سے زیادہ کی مالیت رکھتا ہے۔ صرف 2021ء میں اس کی قیمت دو گنی سے زیادہ ہو چکی ہے اور اب ایک بٹ کوائن 58,858 ڈالرز تک جا پہنچا ہے۔

بٹ کوائن کے بعد دوسرے ایتھن، بائنانس کوائن، پولکاڈوٹ، ٹیدر اور کارڈانو سب سے بڑے کوائنز ہیں کہ جن کی کُل مالیت 422 ارب ڈالرز ہے۔

بٹ کوائن کی مالیت میں یکدم اضافے کی اہم وجہ اس کی قبولیت بڑھنا ہے۔ گاڑیاں بنانے والے معروف ادارے ٹیسلا انکارپوریٹڈ نے 1 ارب ڈالرز کے بٹ کوائن خریدے اور اپنی گاڑیوں کی ادائیگی کے لیے بٹ کوائنز بھی قبول کر رہا ہے۔ ادھر مورگن اسٹینلی بینک بھی اپنے چند امیر ترین کلائنٹس کو اپنے پورٹ فولیو میں یہ ٹوکن شامل کرنے کی اجازت دے رہا ہے جبکہ ماسٹر کارڈ سے لے کر پے پال تک کئی ادارے بٹ کوائن کی قبولیت کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔

مزید تحاریر

ڈسکہ انتخاب کے بعد عوام بھی کہہ رہی ہے کہ گھر جاؤ، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر میاں حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کے پاس اقتدار میں رہنے کا اب...

سندھ حکومت نے سعید غنی سے تعلیم کا قلمدان واپس لینے کا فیصلہ کرلیا

سندھ کی صوبائی حکومت میں وزیر تعلیم و لیبر سعید غنی سے محکمہ تعلیم کا قلمدان لینے کا فیصلہ کرلیا گیا، ساتھ ہی کابینہ...

ن لیگ کو چاہیے کہ پیپلز پارٹی جیسی سیاست کرے، فواد چودھری

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن احتجاجی سیاست سے باہر آکر پیپلز پارٹی جیسی سیاست...

پیپلز پارٹی کو نوٹس مسلم لیگ ن نے نہیں، پی ڈی ایم نے بھیجا تھا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جس کے لیے کہا جاتا تھا کہ سیاست ختم ہوگئی اس...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے