پاکستان "جامع انٹرنیٹ اشاریے” میں 120 ممالک میں 90 ویں نمبر پر

پاکستان اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (EIU) کی جاری کردہ سال 2021ء کی عالمی رپورٹ کے مطابق "جامع انٹرنیٹ اشاریے” (Inclusive Internet Index) میں مزید نیچے گرتے ہوئے 90 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ اس اشاریے کا آغاز فیس بک نے کیا تھا اور اسے اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ بناتا ہے جو پیمائش کرتا ہے … پاکستان "جامع انٹرنیٹ اشاریے” میں 120 ممالک میں 90 ویں نمبر پر پڑھنا جاری رکھیں