27.7 C
Islamabad
بدھ, مئی 19, 2021

ارطغرل نے پاکستان میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا

تازہ ترین

تین سال بعد ژوب کے لیے پروازوں کا آغاز

تقریباً تین سال بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے کراچی اور ژوب کے درمیان پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے کی پہلی پرواز...

کرونا وائرس کے بعد سمندری طوفان بھی بھارت پہنچ گیا، 24 ہلاک، 100 لاپتہ

بحیرۂ عرب میں سمندری طوفان سے بھارت کے مغربی ساحل پر کم از کم 24 افراد ہلاک اور 100 لاپتہ ہو چکے ہیں۔ ایک ایسے...

مقبوضہ کشمیر، کرونا ویکسین کے حوالے سے بھی امتیازی سلوک کا شکار

‏82 سالہ امینہ بانو بڈگام کے ایک سرکاری ہسپتال کے ویکسینیشن روم میں موجود ہیں تاکہ کووِڈ-19 کی ویکسین کا پہلا ٹیکا لگوا سکیں...

گوانتانامو کے معمر ترین پاکستانی قیدی کی رہائی کا امکان روشن ہو گیا

پاکستان سے تعلق رکھنے والے 73 سالہ سیف اللہ پراچہ بدنامِ زمانہ گوانتانامو قید خانے کے سب سے عمر رسیدہ قیدی ہیں۔ بالآخر 16...
- Advertisement -

ترکی کی معروف ٹیلی وژن سیریز ‘قیامتِ ارطغرل’ پاکستان میں قیامت ڈھا رہی ہے۔

یہ سیریز اردو ڈبنگ کے ساتھ گزشتہ سال رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان میں شروع ہوئی تھی اور اس وقت اس کا تیسرا سیزن پاکستان کے قومی ٹیلی وژن چینل ‘پی ٹی وی’ پر جاری ہے۔

اس سیریز کی خاص بات یہ ہے کہ اردو ڈبنگ کی تمام اقساط یوٹیوب پر بھی اپلوڈ کی جاتی ہیں، جہاں اس نے بڑے ریکارڈز توڑے ہیں۔ مثلاً اس کے پہلے سیزن کی پہلی قسط کو اب تک 100 ملین یعنی 10 کروڑ مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔

یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان میں کسی ٹیلی وژن ڈرامے کو یوٹیوب پر اتنی مقبولیت حاصل ہوئی ہو۔ یہ قسط 25 اپریل 2020ء کو نشر کی گئی تھی، یعنی کل اس کو ایک سال مکمل ہو جائے گا۔

واضح رہے کہ یوٹیوب پر ترک زبان میں، انگریزی سب ٹائٹل کے ساتھ، موجود قسط 70 لاکھ مرتبہ دیکھی گئی ہے۔

اس سیریز کے ترجمے اور ڈبنگ کے لیے پاکستان کا سرکاری ٹیلی وژن ‘پی ٹی وی’ اور ترک سرکاری ٹیلی وژن ‘ٹی آر ٹی’ مل کر کام کر رہے ہیں۔

"قیامتِ ارطغرل” جسے پاکستان میں اردو ترجمے کے ساتھ "ارطغرل غازی” کے نام سے ریلیز کیا گیا ہے، پاکستان میں ترک ٹیلی وژن سیریز کا ایک سیلاب آ گیا ہے اور اب تک یونس امرہ اور عثمان غازی ان میں سب سے زیادہ مقبول ہوئے ہیں۔

مزید تحاریر

تین سال بعد ژوب کے لیے پروازوں کا آغاز

تقریباً تین سال بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے کراچی اور ژوب کے درمیان پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے کی پہلی پرواز...

کرونا وائرس کے بعد سمندری طوفان بھی بھارت پہنچ گیا، 24 ہلاک، 100 لاپتہ

بحیرۂ عرب میں سمندری طوفان سے بھارت کے مغربی ساحل پر کم از کم 24 افراد ہلاک اور 100 لاپتہ ہو چکے ہیں۔ ایک ایسے...

مقبوضہ کشمیر، کرونا ویکسین کے حوالے سے بھی امتیازی سلوک کا شکار

‏82 سالہ امینہ بانو بڈگام کے ایک سرکاری ہسپتال کے ویکسینیشن روم میں موجود ہیں تاکہ کووِڈ-19 کی ویکسین کا پہلا ٹیکا لگوا سکیں...

گوانتانامو کے معمر ترین پاکستانی قیدی کی رہائی کا امکان روشن ہو گیا

پاکستان سے تعلق رکھنے والے 73 سالہ سیف اللہ پراچہ بدنامِ زمانہ گوانتانامو قید خانے کے سب سے عمر رسیدہ قیدی ہیں۔ بالآخر 16...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے