36 C
Islamabad
جمعہ, جون 18, 2021

تین سال بعد ژوب کے لیے پروازوں کا آغاز

تازہ ترین

پیٹرول کے بعد سی این جی کی قیمتوں میں بھی فی کلو 9 روپے اضافے کا امکان

آئندہ ماہ کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) کی قیمتوں میں 9 روپے فی کلو تک اضافے کا امکان، سی این جی کی موجودہ...

پی ٹی آئی حکومت کی کامیابی کا پیمانہ کیا ہو؟ – جمال عبداللہ عثمان

پیمانہ کیا ہو کہ پاکستان تحریک انصاف نے سابق تمام حکومتوں سے بہت اچھا پرفارم کیا ہے۔ یا پھر پیمانہ کیا ہو، جس سے پتا...

”ہم کیا ہماری ہجرت کیا“ – سلمان احمد صوفی

وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے جو عشق کو کام سمجھتے تھے یا کام سے عاشقی کرتے ہم جیتے جی مصروف رہے کچھ عشق کیا ، کچھ کام...

بجٹ پاس نہیں ہوا تو وزیراعظم عمران خان کی حکومت زمین بوس ہوجائے گی، اعتزاز احسن

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیئر قانون دان چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ 1985 کی اسمبلی اس ملک کی بربادی کی...
- Advertisement -

تقریباً تین سال بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے کراچی اور ژوب کے درمیان پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔

اس سلسلے کی پہلی پرواز منگل کو کراچی سے ژوب کے لیے روانہ ہوگی۔ 41 مسافروں کو لے جانے کے لیے پی آئی اے نے اپنا اے ٹی آر طیارہ استعمال کیا۔ PK-528 دو گھنٹے میں منزلِ مقصود پر پہنچی اور پھر کچھ ہی دیر ژوب سے واپس کراچی کے لیے روانہ ہو گئی۔

پی آئی اے ہفتے میں دو پروازیں منگل اور جمعے کو چلانے کا ارادہ رکھتی ہے جس کے لیے اے ٹی آر 42-500 طیارہ استعمال کیا جائے گا۔ یہ پرواز ان دونوں ایام میں صبح ساڑھے 7 بجے کراچی سے روانہ ہوگی اور ساڑھے 9 بجے ژوب پہنچے گی۔ پھر انہی دنوں میں صبح 10 بجے ژوب سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔

یہ 2018ء میں بند کر دیا گیا تھا۔ تب ہفتے میں دو پروازیں اسلام آباد سے ژوب اور ایک کراچی سے ژوب کے لیے چلائی جاتی تھیں۔

ژوب شمال مغربی بلوچستان کا ایک اہم ضلع ہے جو صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے 337 کلومیٹرز دور واقع ہے۔

حال ہی میں پی آئی اے نے سوات کے لیے بھی پروازوں کا آغاز کیا تھا۔ 17 سال بعد سیدو شریف ایئر پورٹ پر پی آئی اے کی پرواز اتری۔

مزید تحاریر

پیٹرول کے بعد سی این جی کی قیمتوں میں بھی فی کلو 9 روپے اضافے کا امکان

آئندہ ماہ کمپریسڈ نیچرل گیس (سی این جی) کی قیمتوں میں 9 روپے فی کلو تک اضافے کا امکان، سی این جی کی موجودہ...

پی ٹی آئی حکومت کی کامیابی کا پیمانہ کیا ہو؟ – جمال عبداللہ عثمان

پیمانہ کیا ہو کہ پاکستان تحریک انصاف نے سابق تمام حکومتوں سے بہت اچھا پرفارم کیا ہے۔ یا پھر پیمانہ کیا ہو، جس سے پتا...

”ہم کیا ہماری ہجرت کیا“ – سلمان احمد صوفی

وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے جو عشق کو کام سمجھتے تھے یا کام سے عاشقی کرتے ہم جیتے جی مصروف رہے کچھ عشق کیا ، کچھ کام...

بجٹ پاس نہیں ہوا تو وزیراعظم عمران خان کی حکومت زمین بوس ہوجائے گی، اعتزاز احسن

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیئر قانون دان چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ 1985 کی اسمبلی اس ملک کی بربادی کی...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے