بر صغیر پاک و ہند کے چوری شدہ نوادرات واپس لانے کی دشوار جنگ

نو آبادیاتی دور میں غیر منقسم ہندوستان سے چوری کی گئی کئی نوادرات اِس وقت برطانیہ میں موجود ہیں۔ سلطنتِ برطانیہ اپنے زمانے کی سب سے بڑی نو آبادیاتی قوت تھی اور ہندوستان "تاجِ برطانیہ میں جڑا نگینہ” تصور کیا جاتا تھا۔ اس دور میں برطانیہ نے جو نوادرات یہاں سے حاصل کیں، چرائیں، ضبط … بر صغیر پاک و ہند کے چوری شدہ نوادرات واپس لانے کی دشوار جنگ پڑھنا جاری رکھیں