دنیا میں سب سے زیادہ فٹ بال پاکستان ہی میں کیوں بنتی ہیں؟

فٹ بال دنیا کا مقبول ترین کھیل ہے اور ہمالیہ کے دامن سے لے کر افریقہ کے جنگلات، عرب کے صحراؤں سے مغرب کے سبزہ زاروں تک، شاید ہی دنیا کی کوئی جگہ ایسی ہے جہاں فٹ بال نہ ہو۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ فٹ بال پاکستان میں … دنیا میں سب سے زیادہ فٹ بال پاکستان ہی میں کیوں بنتی ہیں؟ پڑھنا جاری رکھیں