26 C
Islamabad
ہفتہ, ستمبر 18, 2021

ٹوئٹر نے بھارت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے

تازہ ترین

بھارت میں موجود افغان مہاجرین مظاہروں پر مجبور ہو گئے

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں موجود افغان مہاجرین ہفتہ بھر سے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (UNHCR) کے دفتر کے باہر احتجاج...

دنیا کا سب سے بڑا ‘ٹائروں کا قبرستان’ ختم کر دیا گیا

کویت کے صحرا میں 4.2 کروڑ سے زیادہ پرانے ٹائرز ری سائیکل ہونے کے انتظار میں پڑے ہوئے تھے کہ جسے دنیا کا سب...

پاکستان 2023ء میں 5جی لانچ کرے گا

پاکستان وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام 2023ء تک ملک میں جدید ترین 5جی ٹیکنالوجی لانے کا ہدف رکھتی ہے۔ ملک میں گزشتہ تین سال...

بٹ کوائن کو بطور کرنسی قبول کرنے والا دنیا کا پہلا ملک

ایل سیلواڈور لاطینی امریکا میں واقع ایک ملک ہے، جس نے مشہور ڈجیٹل کرنسی 'بٹ کوائن' کو قانونی حیثیت دے دی ہے اور یہ...
- Advertisement -

سوشل میڈیا کے معروف ادارے ٹوئٹر نے بھارت کے انٹرنیٹ قوانین کی مکمل طور پر تسلیم کرتے ہوئے ان کی پیروی کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ عہد دہلی کی عدالتِ عالیہ کی جانب سے ٹوئٹر کو حلفیہ بیان جمع کروانے کے حکم کے بعد کیا گیا ہے، جس کے تحت وہ بھارت کے نئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی پیروی کا پابند ہے۔

ٹوئٹر کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اس نے ایک عبوری چیف کمپلائنس آفیسر مقرر کر دیا ہے اور 11 جولائی تک شکایات کے لیے ایک گریونس آفیسر نامزد کر دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ آٹھ ہفتوں میں بھارت میں ٹوئٹر کا دفتر بھی کھول لیا جائے گا۔

بھارت نے رواں سال فروری میں نئے آئی ٹی قوانین متعارف کروائے تھے، جن کا عملی نفاذ مئی میں ہوا ہے۔ دیگر سوشل میڈیا ادارے مثلاً فیس بک، واٹس ایپ اور گوگل پہلے ہی اقدامات اٹھا چکے ہیں جبکہ ٹوئٹر اور بھارت کے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی روی شنکر پرساد کے مابین تنازع کی وجہ سے اس معاملے پر پیش رفت رکی ہوئی تھی۔ رواں ہفتے پرساد کے استعفے کے بعد لگتا ہے معاملہ بن گیا ہے۔

ویسے بھارتی حکومتی کا کہنا ہے کہ نئے قوانین کا مقصد ملک کی سالمیت کا تحفظ ہے، لیکن ٹیکنالوجی اداروں کا کہنا ہے کہ یہ قوانین دراصل صارفین کے پرائیویسی حقوق اور انٹرنیٹ پر خبریں پیش کرنے والے اداروں کے حقوق کے خلاف ہیں۔ ان اداروں کا کہنا ہے کہ نئے قواعد سینسرشپ کا سبب بنیں گے۔

مزید تحاریر

بھارت میں موجود افغان مہاجرین مظاہروں پر مجبور ہو گئے

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں موجود افغان مہاجرین ہفتہ بھر سے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (UNHCR) کے دفتر کے باہر احتجاج...

دنیا کا سب سے بڑا ‘ٹائروں کا قبرستان’ ختم کر دیا گیا

کویت کے صحرا میں 4.2 کروڑ سے زیادہ پرانے ٹائرز ری سائیکل ہونے کے انتظار میں پڑے ہوئے تھے کہ جسے دنیا کا سب...

پاکستان 2023ء میں 5جی لانچ کرے گا

پاکستان وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام 2023ء تک ملک میں جدید ترین 5جی ٹیکنالوجی لانے کا ہدف رکھتی ہے۔ ملک میں گزشتہ تین سال...

بٹ کوائن کو بطور کرنسی قبول کرنے والا دنیا کا پہلا ملک

ایل سیلواڈور لاطینی امریکا میں واقع ایک ملک ہے، جس نے مشہور ڈجیٹل کرنسی 'بٹ کوائن' کو قانونی حیثیت دے دی ہے اور یہ...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے