ٹوئٹر نے بھارت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے

سوشل میڈیا کے معروف ادارے ٹوئٹر نے بھارت کے انٹرنیٹ قوانین کی مکمل طور پر تسلیم کرتے ہوئے ان کی پیروی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ عہد دہلی کی عدالتِ عالیہ کی جانب سے ٹوئٹر کو حلفیہ بیان جمع کروانے کے حکم کے بعد کیا گیا ہے، جس کے تحت وہ بھارت کے نئے … ٹوئٹر نے بھارت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے پڑھنا جاری رکھیں