16 C
Islamabad
منگل, اکتوبر 26, 2021

مافیاز ملک آگے نہیں بڑھنے دے رہے، وزیراعظم عمران خان

تازہ ترین

بُزدار کا لاہور – احمدحماد

لاہورہزاروں سال پرانا شہر ہے۔یہاں کے باسی اس سے بہت پیار کرتے ہیں۔جس طرح عربی زبان بولنے والے دیگر زبانیں بولنے والوں کو گونگا...

مزاحمت لیکس – احمدحماد

بارہ اکتوبر ۱۹۹۹؁ء کے فوجی انقلاب کی دو کہانیاں ہیں۔ اور دونوں ہی عوام نے سن رکھی ہیں۔ ایک کہانی وہ ہے جو ہم...

شہبازشریف کے خلاف لندن میں کوئی مقدمہ نہیں بنایا گیا، شہزاد اکبر

مشیر داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن غلط بیانی کررہی ہے۔ شہبازشریف کے خلاف لندن میں کوئی مقدمہ بنایا گیا...

وفاق اور سندھ حکومت کو ایک ساتھ مل کر چلنا پڑے گا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق اور سندھ حکومت کو ایک ساتھ مل کر چلنا پڑے گا۔ کراچی کی اہمیت کا اندازہ...
- Advertisement -

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں بڑے مافیاز بیٹھے ہوئے ہیں۔ قانون کی بالادستی قائم نہیں ہونے دیتے۔ بڑے بڑے مافیاز کہتے ہیں کہ ہمیں این آر او دے دو، باقیوں کو چھوڑدو۔

ڈی آئی خان میں کسان کارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ یہ مافیاز کہتے ہیں کہ ہمیں این آراو دے دو۔ جو آج باہر بیٹھے ہوئے ہیں۔ یہ ہمارے لیے شرم کی بات ہے۔ اربوں اربوں روپے کی پراپرٹیز میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ ایک رسید نہیں بتاسکتے کہ پیسہ کدھر سے آیا اور وہاں سے بیٹھ کر تقریریں کرتے ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اگلے انتخابات کے لیے نہیں بلکہ اگلی نسلوں کے لیے سوچنا چاہیے۔ جب تک بڑا مافیا بیٹھا ہوا ہے، ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ پچاس سال بعد ڈیمز بن رہے ہیں۔

مزید تحاریر

بُزدار کا لاہور – احمدحماد

لاہورہزاروں سال پرانا شہر ہے۔یہاں کے باسی اس سے بہت پیار کرتے ہیں۔جس طرح عربی زبان بولنے والے دیگر زبانیں بولنے والوں کو گونگا...

مزاحمت لیکس – احمدحماد

بارہ اکتوبر ۱۹۹۹؁ء کے فوجی انقلاب کی دو کہانیاں ہیں۔ اور دونوں ہی عوام نے سن رکھی ہیں۔ ایک کہانی وہ ہے جو ہم...

شہبازشریف کے خلاف لندن میں کوئی مقدمہ نہیں بنایا گیا، شہزاد اکبر

مشیر داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن غلط بیانی کررہی ہے۔ شہبازشریف کے خلاف لندن میں کوئی مقدمہ بنایا گیا...

وفاق اور سندھ حکومت کو ایک ساتھ مل کر چلنا پڑے گا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق اور سندھ حکومت کو ایک ساتھ مل کر چلنا پڑے گا۔ کراچی کی اہمیت کا اندازہ...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے