13.2 C
Islamabad
منگل, اکتوبر 26, 2021

ن لیگ میں تین گروپوں کی پیش گوئی کرتا ہوں، شیخ رشید احمد

تازہ ترین

بُزدار کا لاہور – احمدحماد

لاہورہزاروں سال پرانا شہر ہے۔یہاں کے باسی اس سے بہت پیار کرتے ہیں۔جس طرح عربی زبان بولنے والے دیگر زبانیں بولنے والوں کو گونگا...

مزاحمت لیکس – احمدحماد

بارہ اکتوبر ۱۹۹۹؁ء کے فوجی انقلاب کی دو کہانیاں ہیں۔ اور دونوں ہی عوام نے سن رکھی ہیں۔ ایک کہانی وہ ہے جو ہم...

شہبازشریف کے خلاف لندن میں کوئی مقدمہ نہیں بنایا گیا، شہزاد اکبر

مشیر داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن غلط بیانی کررہی ہے۔ شہبازشریف کے خلاف لندن میں کوئی مقدمہ بنایا گیا...

وفاق اور سندھ حکومت کو ایک ساتھ مل کر چلنا پڑے گا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق اور سندھ حکومت کو ایک ساتھ مل کر چلنا پڑے گا۔ کراچی کی اہمیت کا اندازہ...
- Advertisement -

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ن لیگ میں تین گروپوں کی پیش گوئی کرتا ہوں۔ جعلی ویکسین کے حوالے سے نادرا کا کوئی قصور نہیں، تاہم نادرا سے کہا ہے کہ وہ معاملات کو دیکھے۔ ایک سازش کے تحت ملک کے شناختی کارڈ، ویکسی نیشن اور پاسپورٹ کو دنیا میں بدنام کیا جارہا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پہلے پچاس ملکوں کو ”آن ارائیول ویزہ“ دیا جارہا تھا، اب 65 ممالک کو یہ سہولت حاصل ہوگی۔ افغانستان جانے والوں کی تعداد افغانستان سے آنے والوں کی تعداد کے مقابلے میں زیادہ ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی زندہ دفن ہوجائے گی۔ آپ دو سال کے بعد اپنے لیے دم درود کرائیں۔ وراثت کی لڑائی آپ کے خاندان میں شروع ہے اور دو سال میں یہ کہاں تک جائے گی، میں نے ڈیڑھ سال پہلے ہی کہا تھا۔ اب میں ن لیگ کے اندر تین گروپوں کی پیشین گوئیاں کرتا ہوں۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ شہبازشریف شفاف انتخابات کا مطالبہ کرتے ہیں، شہبازشریف صاحب! آپ کو یہ کمٹمنٹ دی جاتی ہے کہ شفاف ہوں گے۔

الیکشن کمیشن اور حکومت کے درمیان تنازع سے متعلق انہوں نے خوشخبری دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن اور حکومت قریب آرہے ہیں۔ وہ جوڈوکراٹے کا ماحول کم ہورہا ہے۔

مزید تحاریر

بُزدار کا لاہور – احمدحماد

لاہورہزاروں سال پرانا شہر ہے۔یہاں کے باسی اس سے بہت پیار کرتے ہیں۔جس طرح عربی زبان بولنے والے دیگر زبانیں بولنے والوں کو گونگا...

مزاحمت لیکس – احمدحماد

بارہ اکتوبر ۱۹۹۹؁ء کے فوجی انقلاب کی دو کہانیاں ہیں۔ اور دونوں ہی عوام نے سن رکھی ہیں۔ ایک کہانی وہ ہے جو ہم...

شہبازشریف کے خلاف لندن میں کوئی مقدمہ نہیں بنایا گیا، شہزاد اکبر

مشیر داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن غلط بیانی کررہی ہے۔ شہبازشریف کے خلاف لندن میں کوئی مقدمہ بنایا گیا...

وفاق اور سندھ حکومت کو ایک ساتھ مل کر چلنا پڑے گا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق اور سندھ حکومت کو ایک ساتھ مل کر چلنا پڑے گا۔ کراچی کی اہمیت کا اندازہ...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے