16 C
Islamabad
منگل, اکتوبر 26, 2021

وفاق اور سندھ حکومت کو ایک ساتھ مل کر چلنا پڑے گا، وزیراعظم عمران خان

تازہ ترین

بُزدار کا لاہور – احمدحماد

لاہورہزاروں سال پرانا شہر ہے۔یہاں کے باسی اس سے بہت پیار کرتے ہیں۔جس طرح عربی زبان بولنے والے دیگر زبانیں بولنے والوں کو گونگا...

مزاحمت لیکس – احمدحماد

بارہ اکتوبر ۱۹۹۹؁ء کے فوجی انقلاب کی دو کہانیاں ہیں۔ اور دونوں ہی عوام نے سن رکھی ہیں۔ ایک کہانی وہ ہے جو ہم...

شہبازشریف کے خلاف لندن میں کوئی مقدمہ نہیں بنایا گیا، شہزاد اکبر

مشیر داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن غلط بیانی کررہی ہے۔ شہبازشریف کے خلاف لندن میں کوئی مقدمہ بنایا گیا...

وفاق اور سندھ حکومت کو ایک ساتھ مل کر چلنا پڑے گا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق اور سندھ حکومت کو ایک ساتھ مل کر چلنا پڑے گا۔ کراچی کی اہمیت کا اندازہ...
- Advertisement -

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق اور سندھ حکومت کو ایک ساتھ مل کر چلنا پڑے گا۔ کراچی کی اہمیت کا اندازہ پوری طرح نہیں لگایا گیا۔ کراچی کے لیے کے فور کا پروجیکٹ اگلے دو سالوں میں مکمل ہوجائے گا۔

کراچی سرکلر ریلوے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کراچی کے مسئلوں کے لیے پھر سے فیڈرل گورنمنٹ اور سندھ حکومت کو ایک ساتھ مل کر چلنا پڑے گا۔ ہم تب تک کچھ نہیں کرسکتے جب تک سندھ حکومت کا تعاون نہ ہو۔ کئی چیزیں ایسی ہیں کہ صوبائی حکومت، وفاق کے بغیر نہیں کرسکتی۔ہمیں ملک کی خاطر، سندھ کی خاطر کراچی میں اکٹھا ہوکر چلنا پڑے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ سے کہتا ہوں کہ بنڈل آئی لینڈ کے معاملے پر نظرثانی کریں۔ اس سے سندھ او رکراچی کو فائدہ ہوگا۔ اس پروجیکٹ میں سرمایہ کاری کے لیے لوگ تیار بیٹھے ہیں۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ ٹرانسپورٹ کا نظام کسی بھی شہر کے لیے سب سے اہم ہوتا ہے۔ کراچی کے لیے کے فور سے پانی پہنچاسکیں گے، اس پر بات کی ہے، دو سالوں تک یہ کام ہوجائے گا۔

مزید تحاریر

بُزدار کا لاہور – احمدحماد

لاہورہزاروں سال پرانا شہر ہے۔یہاں کے باسی اس سے بہت پیار کرتے ہیں۔جس طرح عربی زبان بولنے والے دیگر زبانیں بولنے والوں کو گونگا...

مزاحمت لیکس – احمدحماد

بارہ اکتوبر ۱۹۹۹؁ء کے فوجی انقلاب کی دو کہانیاں ہیں۔ اور دونوں ہی عوام نے سن رکھی ہیں۔ ایک کہانی وہ ہے جو ہم...

شہبازشریف کے خلاف لندن میں کوئی مقدمہ نہیں بنایا گیا، شہزاد اکبر

مشیر داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن غلط بیانی کررہی ہے۔ شہبازشریف کے خلاف لندن میں کوئی مقدمہ بنایا گیا...

وفاق اور سندھ حکومت کو ایک ساتھ مل کر چلنا پڑے گا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق اور سندھ حکومت کو ایک ساتھ مل کر چلنا پڑے گا۔ کراچی کی اہمیت کا اندازہ...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے