14.4 C
Islamabad
منگل, اکتوبر 26, 2021

شہبازشریف کے خلاف لندن میں کوئی مقدمہ نہیں بنایا گیا، شہزاد اکبر

تازہ ترین

بُزدار کا لاہور – احمدحماد

لاہورہزاروں سال پرانا شہر ہے۔یہاں کے باسی اس سے بہت پیار کرتے ہیں۔جس طرح عربی زبان بولنے والے دیگر زبانیں بولنے والوں کو گونگا...

مزاحمت لیکس – احمدحماد

بارہ اکتوبر ۱۹۹۹؁ء کے فوجی انقلاب کی دو کہانیاں ہیں۔ اور دونوں ہی عوام نے سن رکھی ہیں۔ ایک کہانی وہ ہے جو ہم...

شہبازشریف کے خلاف لندن میں کوئی مقدمہ نہیں بنایا گیا، شہزاد اکبر

مشیر داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن غلط بیانی کررہی ہے۔ شہبازشریف کے خلاف لندن میں کوئی مقدمہ بنایا گیا...

وفاق اور سندھ حکومت کو ایک ساتھ مل کر چلنا پڑے گا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق اور سندھ حکومت کو ایک ساتھ مل کر چلنا پڑے گا۔ کراچی کی اہمیت کا اندازہ...
- Advertisement -

مشیر داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن غلط بیانی کررہی ہے۔ شہبازشریف کے خلاف لندن میں کوئی مقدمہ بنایا گیا نہ ہی ہماری حکومت ایسا کوئی خط نیشنل کرائم ایجنسی کو لکھا۔ مسلم لیگ ن یہ تاثر دینے کی کوشش کررہی ہے کہ شہبازشریف کو کلین چٹ مل گئی ہے۔

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مشیر احتساب شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ جو فیصلہ آیا ہے، وہ شہبازشریف کے بیٹے سلمان شہباز کے دو اکاؤنٹس سے متعلق ہے۔ میں نے خبر بریک کرنے والے صحافی سے شہبازشریف کے نام سے متعلق سوال کیا لیکن وہ جواب نہیں دے سکے۔

شہزاد اکبر کا مزید کہنا تھا کہ 2019ء کے ماہ ستمبر میں ذوالفقار اور سلیمان کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا فیصلہ سامنے آیا۔ شہباز شریف کے خلاف برطانیہ میں کوئی مقدمہ نہیں بنایا گیا تھا۔ لیکن ایسا تاثر بنانے کی کوشش ہورہی ہے جیسے شہباز شریف سرخرو ہوگئے۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے اس پر حیرت ہورہی ہے کہ کس طرح یہ تاثر بنانے کی کوششیں ہورہی ہیں۔

واضح رہے کہ کل جیو نیوز اور جنگ گروپ سے وابستہ صحافی مرتضیٰ علی شاہ نے یہ خبر بریک کی کہ شہبازشریف اور ان کے صاحبزادے سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کردیا گیا ہے اور ان کے اکاؤنٹس استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

مزید تحاریر

بُزدار کا لاہور – احمدحماد

لاہورہزاروں سال پرانا شہر ہے۔یہاں کے باسی اس سے بہت پیار کرتے ہیں۔جس طرح عربی زبان بولنے والے دیگر زبانیں بولنے والوں کو گونگا...

مزاحمت لیکس – احمدحماد

بارہ اکتوبر ۱۹۹۹؁ء کے فوجی انقلاب کی دو کہانیاں ہیں۔ اور دونوں ہی عوام نے سن رکھی ہیں۔ ایک کہانی وہ ہے جو ہم...

شہبازشریف کے خلاف لندن میں کوئی مقدمہ نہیں بنایا گیا، شہزاد اکبر

مشیر داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن غلط بیانی کررہی ہے۔ شہبازشریف کے خلاف لندن میں کوئی مقدمہ بنایا گیا...

وفاق اور سندھ حکومت کو ایک ساتھ مل کر چلنا پڑے گا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق اور سندھ حکومت کو ایک ساتھ مل کر چلنا پڑے گا۔ کراچی کی اہمیت کا اندازہ...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے