17 C
Islamabad
جمعرات, اکتوبر 29, 2020

خاتون نے اپنے گھر سے ملنے والے ساڑھے 9 کروڑ روپے پولیس کے حوالے کر دیے

تازہ ترین

سلیکون ویلی میں بھارتی انجینئرز کا راج، اپنے ساتھ ذات پات کا نظام بھی لے آئے

جب بینجمن کائیلا 1999ء میں بھارت سے ہجرت کرکے امریکا پہنچے تو انہوں نے ایک امریکی ٹیک کمپنی میں ملازمت کے لیے درخواست جمع...

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں 25 ہزار تماشائی ہوں گے

ہر سال 26 دسمبر کو آسٹریلیا میں باکسنگ ڈے کے موقع پر ٹیسٹ میچ کھیلا جاتا ہے اور رواں سال یہ مقابلہ آسٹریلیا اور...

دھات سے بنا سیارچہ دریافت، مالیت ہماری دنیا کی کُل معیشت سے ہزاروں گُنا زیادہ

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے 'ناسا' نے غیر معمولی دھاتوں کا حامل ایک سیارچہ (asteroid) دریافت کر لیا ہے، جس کی مالیت کا اندازہ دنیا...

غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری، سعودی عرب "کفالۃ” نظام کا خاتمہ کرنے لگا

سعودی عرب غیر ملکی کارکنوں کے لیے "کفالۃ" کے نظام کو منسوخ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، جس کی جگہ آجرین اور ملازمین...

اگر آپ کو اپنے گھر کے تہہ خانے سے ایک پراسرار سوٹ کیس ملے کہ جس میں 5 لاکھ یورو یعنی 9 کروڑ 66 لاکھ روپے ہوں تو آپ کیا کریں گے؟ آپ جو بھی کریں لیکن ایک نامعلوم فرانسیسی خاتون نے یہ رقم پولیس کے حوالے کر دی ہے، کیونکہ انہیں شک ہے کہ کہیں یہ رقم کسی غیر قانونی سرگرمی کا نتیجہ نہ ہو۔

پیرس میں رہنے والے ایک خاتون کو رواں سال اگست میں اپنی والدہ سے وراثت میں ایک اپارٹمنٹ ملا، جو شہر کے پوش ترین مرکزی علاقے میں واقع ہے۔ خاتون کے اپارٹمنٹ سے تہہ خانہ بھی دیکھنا چاہا جو عموماً فرانسیسی اپارٹمنٹس میں ہوتا ہے۔ لیکن اس اپارٹمنٹ کے تہہ خانے کا دروازہ بند تھا۔ گزشتہ مکینوں سے رابطے کی ایک، ڈیڑھ ماہ تک کوششیں کی گئیں لیکن رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے بالآخر خاتون نے تالا تڑوانے کا فیصلہ کیا۔

تہہ خانہ کھلا تو خاتون کو اس میں سے ایک سوٹ کیس ملا کہ جس میں 50، 100 اور 500 یورو کے نوٹ بھرے ہوئے تھے جو کُل 5 لاکھ یورو تھے۔

خاتون نے اسے اپنے باپ، بلکہ ماں کا مال سمجھنے کے بجائے پولیس کو طلب کر لیا اور سوٹ کیس ان کے حوالے کر دیا۔

بعد ازاں، سرکاری وکیل نے اسے مالیاتی جرائم کی تحقیقات کرنے والے شعبے کے حوالے کیا تاکہ اس کے اصل مالک کی تلاش کی جائے۔ شبہ ہے کہ یہ پیسہ منی لانڈرنگ کا نہ ہو۔

پیسہ جس کا بھی ہو، اور جہاں سے بھی آیا ہو، خاتون کو ان کی دیانت داری پر سلام کرنا چاہیے۔

مزید تحاریر

سلیکون ویلی میں بھارتی انجینئرز کا راج، اپنے ساتھ ذات پات کا نظام بھی لے آئے

جب بینجمن کائیلا 1999ء میں بھارت سے ہجرت کرکے امریکا پہنچے تو انہوں نے ایک امریکی ٹیک کمپنی میں ملازمت کے لیے درخواست جمع...

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں 25 ہزار تماشائی ہوں گے

ہر سال 26 دسمبر کو آسٹریلیا میں باکسنگ ڈے کے موقع پر ٹیسٹ میچ کھیلا جاتا ہے اور رواں سال یہ مقابلہ آسٹریلیا اور...

دھات سے بنا سیارچہ دریافت، مالیت ہماری دنیا کی کُل معیشت سے ہزاروں گُنا زیادہ

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے 'ناسا' نے غیر معمولی دھاتوں کا حامل ایک سیارچہ (asteroid) دریافت کر لیا ہے، جس کی مالیت کا اندازہ دنیا...

غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری، سعودی عرب "کفالۃ” نظام کا خاتمہ کرنے لگا

سعودی عرب غیر ملکی کارکنوں کے لیے "کفالۃ" کے نظام کو منسوخ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، جس کی جگہ آجرین اور ملازمین...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے