17 C
Islamabad
جمعرات, اکتوبر 29, 2020

آپ گنگنائیں، گوگل بتائے گا کہ یہ کون سا گانا ہے؟

تازہ ترین

سلیکون ویلی میں بھارتی انجینئرز کا راج، اپنے ساتھ ذات پات کا نظام بھی لے آئے

جب بینجمن کائیلا 1999ء میں بھارت سے ہجرت کرکے امریکا پہنچے تو انہوں نے ایک امریکی ٹیک کمپنی میں ملازمت کے لیے درخواست جمع...

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں 25 ہزار تماشائی ہوں گے

ہر سال 26 دسمبر کو آسٹریلیا میں باکسنگ ڈے کے موقع پر ٹیسٹ میچ کھیلا جاتا ہے اور رواں سال یہ مقابلہ آسٹریلیا اور...

دھات سے بنا سیارچہ دریافت، مالیت ہماری دنیا کی کُل معیشت سے ہزاروں گُنا زیادہ

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے 'ناسا' نے غیر معمولی دھاتوں کا حامل ایک سیارچہ (asteroid) دریافت کر لیا ہے، جس کی مالیت کا اندازہ دنیا...

غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری، سعودی عرب "کفالۃ” نظام کا خاتمہ کرنے لگا

سعودی عرب غیر ملکی کارکنوں کے لیے "کفالۃ" کے نظام کو منسوخ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، جس کی جگہ آجرین اور ملازمین...

گوگل نے اپنے سرچ فنکشن میں چند اپڈیٹس کی ہیں جن میں اس نے مصنوعی ذہانت (AI) اور مشین لرننگ کا استعمال بھی کیا ہے اور یوں صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کی کوشش کی ہے۔

لیکن دلچسپ ترین اپڈیٹ یہ ہے کہ اب صارفین زیرِ لب گنگنا کر، سیٹی بجا کر یا کسی بھی گانے کی دھن منہ سے نکال کر گوگل سے پوچھ سکتے ہیں کہ یہ کون سا گانا ہے؟

کرنا صرف اتنا ہے کہ موبائل پر سرچ میں "Search a song” کا بٹن دبائیں یا مائیک کا بٹن دبا کر "What’s this song?” کہیں اور پھر گنگنانے شروع ہو جائیں۔ آپ کو نہ الفاظ ادا کرنے کی ضرورت ہے، نہ گلوکار کا نام بتانے کی اور نہ ہی کسی اور چیز کی۔ صرف اس گانے کی آواز نکالنی ہے بس!

ویسے آپ کو 10 سے 15 تک گنگنانا ہوگا تاکہ گوگل کا مشین لرننگ الگورتھم پہچان سکے کہ یہ کون سا گانا ہے۔

یہ فیچر اس وقت اینڈرائیڈ پر تقریباً 20 زبانوں میں دستیاب ہے، جبکہ مستقبل میں مزید زبانیں بھی اس میں شامل کی جائیں گی۔

یہ گوگل اسسٹنٹ کے ساتھ بھی کام کرتا ہے البتہ اسمارٹ اسپیکر اور ڈسپلے کے ساتھ دستیاب ہے یا نہیں، اس کے بارے میں معلوم نہیں۔

گوگل نے اپنی تازہ ترین بلاگ پوسٹ میں مصنوعی ذہانت کی حامل چند دیگر اپڈیٹس بھی متعارف کروائی ہیں، جن کی مکمل تفصیل یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید تحاریر

سلیکون ویلی میں بھارتی انجینئرز کا راج، اپنے ساتھ ذات پات کا نظام بھی لے آئے

جب بینجمن کائیلا 1999ء میں بھارت سے ہجرت کرکے امریکا پہنچے تو انہوں نے ایک امریکی ٹیک کمپنی میں ملازمت کے لیے درخواست جمع...

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں 25 ہزار تماشائی ہوں گے

ہر سال 26 دسمبر کو آسٹریلیا میں باکسنگ ڈے کے موقع پر ٹیسٹ میچ کھیلا جاتا ہے اور رواں سال یہ مقابلہ آسٹریلیا اور...

دھات سے بنا سیارچہ دریافت، مالیت ہماری دنیا کی کُل معیشت سے ہزاروں گُنا زیادہ

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے 'ناسا' نے غیر معمولی دھاتوں کا حامل ایک سیارچہ (asteroid) دریافت کر لیا ہے، جس کی مالیت کا اندازہ دنیا...

غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری، سعودی عرب "کفالۃ” نظام کا خاتمہ کرنے لگا

سعودی عرب غیر ملکی کارکنوں کے لیے "کفالۃ" کے نظام کو منسوخ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، جس کی جگہ آجرین اور ملازمین...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے