17 C
Islamabad
جمعرات, اکتوبر 29, 2020

پاک فوج میں تفریق ڈال کر خطرناک کھیل کھیلا جارہا ہے: فواد چوہدری

تازہ ترین

سلیکون ویلی میں بھارتی انجینئرز کا راج، اپنے ساتھ ذات پات کا نظام بھی لے آئے

جب بینجمن کائیلا 1999ء میں بھارت سے ہجرت کرکے امریکا پہنچے تو انہوں نے ایک امریکی ٹیک کمپنی میں ملازمت کے لیے درخواست جمع...

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں 25 ہزار تماشائی ہوں گے

ہر سال 26 دسمبر کو آسٹریلیا میں باکسنگ ڈے کے موقع پر ٹیسٹ میچ کھیلا جاتا ہے اور رواں سال یہ مقابلہ آسٹریلیا اور...

دھات سے بنا سیارچہ دریافت، مالیت ہماری دنیا کی کُل معیشت سے ہزاروں گُنا زیادہ

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے 'ناسا' نے غیر معمولی دھاتوں کا حامل ایک سیارچہ (asteroid) دریافت کر لیا ہے، جس کی مالیت کا اندازہ دنیا...

غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری، سعودی عرب "کفالۃ” نظام کا خاتمہ کرنے لگا

سعودی عرب غیر ملکی کارکنوں کے لیے "کفالۃ" کے نظام کو منسوخ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، جس کی جگہ آجرین اور ملازمین...

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج میں جرنیلوں اور سپاہیوں کی تفریق کرکے خطرناک کھیل کھیلا جارہا ہے۔ ہمارا ہر جوان اور ہر جرنیل ملک کے لیے جانیں قربان کررہا ہے۔ پاک فوج میں تفریق ڈالنے سے ہندوستان کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ پنجاب میں ایسا کوئی قبرستان نہیں جہاں پاک فوج کے شہید اور غازی نہ ہوں۔

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف روٹھی ہوئی محبوبہ کا کردار ادا کررہے ہیں۔ وہ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ انہیں کیوں ٹھکرایا گیا؟ انہیں 80 اور 90 کی دہائیاں نہیں بھولتی جب انہیں جنرل ضیاء اور جنرل جیلانی پال رہے تھے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ مسلم لیگ ن سے کہوں گا کہ اس خطرناک کھیل سے نہ کھیلیں۔ ن لیگ کے کارکنان نے اپنے آپ کو خود فاصلے پر رکھ لیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں اسی لیے نوازشریف کے باہر جانے کے خلاف تھا۔ باہر جاکر یہ لوگ انٹرنیشنل اسٹبلشمنٹ کا حصہ بن جاتے ہیں۔

فواد چوہدری نے دعویٰ کیا کہ نوازشریف کو لندن سے واپس لایا جائے گا۔ وہ یہاں اپنی قید کی مدت پوری کریں گے یا پھر عوام کو لوٹا ہوا پیسہ واپس کریں گے۔

وفاقی وزیر نے کل کے جلسے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جلسے میں عوام نے انہیں مسترد کیا۔ اس سے پہلے انتخابات میں عوام نے انہیں مسترد کردیا تھا۔ یہ نیا بیانیہ بھی ناکام ہوگا۔

مزید تحاریر

سلیکون ویلی میں بھارتی انجینئرز کا راج، اپنے ساتھ ذات پات کا نظام بھی لے آئے

جب بینجمن کائیلا 1999ء میں بھارت سے ہجرت کرکے امریکا پہنچے تو انہوں نے ایک امریکی ٹیک کمپنی میں ملازمت کے لیے درخواست جمع...

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں 25 ہزار تماشائی ہوں گے

ہر سال 26 دسمبر کو آسٹریلیا میں باکسنگ ڈے کے موقع پر ٹیسٹ میچ کھیلا جاتا ہے اور رواں سال یہ مقابلہ آسٹریلیا اور...

دھات سے بنا سیارچہ دریافت، مالیت ہماری دنیا کی کُل معیشت سے ہزاروں گُنا زیادہ

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے 'ناسا' نے غیر معمولی دھاتوں کا حامل ایک سیارچہ (asteroid) دریافت کر لیا ہے، جس کی مالیت کا اندازہ دنیا...

غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری، سعودی عرب "کفالۃ” نظام کا خاتمہ کرنے لگا

سعودی عرب غیر ملکی کارکنوں کے لیے "کفالۃ" کے نظام کو منسوخ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، جس کی جگہ آجرین اور ملازمین...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے