17 C
Islamabad
جمعرات, اکتوبر 29, 2020

ایک اور الطاف حسین بننے جارہا ہے، شہباز گل

تازہ ترین

سلیکون ویلی میں بھارتی انجینئرز کا راج، اپنے ساتھ ذات پات کا نظام بھی لے آئے

جب بینجمن کائیلا 1999ء میں بھارت سے ہجرت کرکے امریکا پہنچے تو انہوں نے ایک امریکی ٹیک کمپنی میں ملازمت کے لیے درخواست جمع...

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں 25 ہزار تماشائی ہوں گے

ہر سال 26 دسمبر کو آسٹریلیا میں باکسنگ ڈے کے موقع پر ٹیسٹ میچ کھیلا جاتا ہے اور رواں سال یہ مقابلہ آسٹریلیا اور...

دھات سے بنا سیارچہ دریافت، مالیت ہماری دنیا کی کُل معیشت سے ہزاروں گُنا زیادہ

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے 'ناسا' نے غیر معمولی دھاتوں کا حامل ایک سیارچہ (asteroid) دریافت کر لیا ہے، جس کی مالیت کا اندازہ دنیا...

غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری، سعودی عرب "کفالۃ” نظام کا خاتمہ کرنے لگا

سعودی عرب غیر ملکی کارکنوں کے لیے "کفالۃ" کے نظام کو منسوخ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، جس کی جگہ آجرین اور ملازمین...

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف پر یقین کرلیا تو نیا الطاف حسین بن کر سامنے آجائے گا۔

آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کل کا گوجرانوالہ جلسہ سبق تھا پاکستانیوں کے لیے جنہوں نے الطاف حسین بنایا تھا۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ تو ان سب کے لیے بھی سبق ہے جنہوں نے نواز شریف بنایا۔ ایسے شخص پر یقین کرو گے تو ملک کی تباہی کا باعث بنے گا۔ بیماری کا ترس یا ووٹ کا ترس بھی نواز شریف کی فطرت میں ہے۔


چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے گزشتہ روز گوجرانوالہ جلسے پر معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ بلاول نے جو گھٹیا زبان استعمال کی، اس سے انہوں نے یہ بتایا ہے کہ ان جیسے لوگ بچوں کی پرورش کریں گے تو بچے بڑے ہو کر لوگوں کے گھر کی خواتین کے بارے میں ایسی گندی سوچ ہی رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول اپنی اصلیت تو بتا گئے اور ساتھ ساتھ ان لفافوں کی بھی جو اسے لبرل کہتے ہیں۔

ایک اور ٹویٹ میں شہباز گل نے لکھا کہ پی ڈی ایم جلسے میں ‏11 جماعتیں موجود تھیں اور بارہواں بھارت تھا۔ انہوں نے کہا کہ اندرون پنجاب کے اٹھارہ شہروں سے کرائے کے کارکن لا کر بھی 22000 کا مجمع اکٹھا نہ کرسکے۔ جلسوں سے آپ کی حقیقت کیلبری کوئین، کرپشن زدہ خاندان ہی رہنی ہے، بدلنی نہیں۔ 11 چھوٹے قد کے لوگ اکٹھے بھی ہو جائیں تو عمران خان کے سیاسی قد سے چھوٹے ہی رہیں گے۔

مزید تحاریر

سلیکون ویلی میں بھارتی انجینئرز کا راج، اپنے ساتھ ذات پات کا نظام بھی لے آئے

جب بینجمن کائیلا 1999ء میں بھارت سے ہجرت کرکے امریکا پہنچے تو انہوں نے ایک امریکی ٹیک کمپنی میں ملازمت کے لیے درخواست جمع...

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں 25 ہزار تماشائی ہوں گے

ہر سال 26 دسمبر کو آسٹریلیا میں باکسنگ ڈے کے موقع پر ٹیسٹ میچ کھیلا جاتا ہے اور رواں سال یہ مقابلہ آسٹریلیا اور...

دھات سے بنا سیارچہ دریافت، مالیت ہماری دنیا کی کُل معیشت سے ہزاروں گُنا زیادہ

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے 'ناسا' نے غیر معمولی دھاتوں کا حامل ایک سیارچہ (asteroid) دریافت کر لیا ہے، جس کی مالیت کا اندازہ دنیا...

غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری، سعودی عرب "کفالۃ” نظام کا خاتمہ کرنے لگا

سعودی عرب غیر ملکی کارکنوں کے لیے "کفالۃ" کے نظام کو منسوخ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، جس کی جگہ آجرین اور ملازمین...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے