17 C
Islamabad
جمعرات, اکتوبر 29, 2020

نواز شریف تم واپس آؤ، دیکھنا تمہیں کس حال میں جیل کے اندر رکھتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان

تازہ ترین

سلیکون ویلی میں بھارتی انجینئرز کا راج، اپنے ساتھ ذات پات کا نظام بھی لے آئے

جب بینجمن کائیلا 1999ء میں بھارت سے ہجرت کرکے امریکا پہنچے تو انہوں نے ایک امریکی ٹیک کمپنی میں ملازمت کے لیے درخواست جمع...

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں 25 ہزار تماشائی ہوں گے

ہر سال 26 دسمبر کو آسٹریلیا میں باکسنگ ڈے کے موقع پر ٹیسٹ میچ کھیلا جاتا ہے اور رواں سال یہ مقابلہ آسٹریلیا اور...

دھات سے بنا سیارچہ دریافت، مالیت ہماری دنیا کی کُل معیشت سے ہزاروں گُنا زیادہ

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے 'ناسا' نے غیر معمولی دھاتوں کا حامل ایک سیارچہ (asteroid) دریافت کر لیا ہے، جس کی مالیت کا اندازہ دنیا...

غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری، سعودی عرب "کفالۃ” نظام کا خاتمہ کرنے لگا

سعودی عرب غیر ملکی کارکنوں کے لیے "کفالۃ" کے نظام کو منسوخ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، جس کی جگہ آجرین اور ملازمین...

وزیر اعظم عمران خان نے نواز شریف کو خبردار کردیا کہ جس دن وہ واپس آئے اس دن عوام دیکھیں گے کہ انہیں کس حالت میں رکھا جائے گا۔

آج کنونشن سینٹر اسلام آباد میں 28 مارچ کو بننے والی ٹائیگر فورس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے فورس کے نوجوانوں کی کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ اس فورس کی معاشرے میں بہت اہمیت ہے۔ آپ جیسے ٹائیگرز کو ملک میں اپنا مقام سمجھنا ہوگا۔ پاکستان وہ واحد قوم ہے کہ جب ملک خطرے میں ہوتا ہے تو سب متحد ہوجاتے ییں۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومںٹ کے گوجرانوالہ جلسے سے متعلق کہا کہ کل رات کو جلسہ نہیں بلکہ سرکس ہوا تھا۔ انہوں نے اپنے بیان کی یاد دہانی کراتے ہوئے کہا کہ میں آج بھی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ جب ان کی چوری پکڑی جاتی ہے تو یہ سب اکٹھے ہوجاتے ییں۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی تقریر پر کہا کہ ان بچوں کی باتوں پر میں رد عمل نہیں دینا چاہتا۔ انہوں نے آج تک اپنی زندگی میں ایک گھنٹہ حلال کی کمائی نہیں کی۔ اپنے اپنے والد کی حرام کمائی پر پلے ہیں۔ اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ 11 جماعتیں پی ڈی ایم میں موجود تھیں اور بارہویں کے بارے میں آپ سب جانتے ہیں۔

مافیا کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں گندم کی ذخیرہ اندوزی شروع ہوچکی ہے۔ گزشتہ بارشوں کے باعث گندم کا بحران بھی پیدا ہوا تھا جس کے اثرات اب تک ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلی کے سبب نہ صرف پاکستان بلکہ 10 سے زائد ملک متاثر ہوۓ۔ وزیر اعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کو تلقین کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے اپنے علاقے کی مافیا کی فقط تصویر لے کر سٹیزن پورٹل پر ڈالنی ہے۔

مزید تحاریر

سلیکون ویلی میں بھارتی انجینئرز کا راج، اپنے ساتھ ذات پات کا نظام بھی لے آئے

جب بینجمن کائیلا 1999ء میں بھارت سے ہجرت کرکے امریکا پہنچے تو انہوں نے ایک امریکی ٹیک کمپنی میں ملازمت کے لیے درخواست جمع...

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں 25 ہزار تماشائی ہوں گے

ہر سال 26 دسمبر کو آسٹریلیا میں باکسنگ ڈے کے موقع پر ٹیسٹ میچ کھیلا جاتا ہے اور رواں سال یہ مقابلہ آسٹریلیا اور...

دھات سے بنا سیارچہ دریافت، مالیت ہماری دنیا کی کُل معیشت سے ہزاروں گُنا زیادہ

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے 'ناسا' نے غیر معمولی دھاتوں کا حامل ایک سیارچہ (asteroid) دریافت کر لیا ہے، جس کی مالیت کا اندازہ دنیا...

غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری، سعودی عرب "کفالۃ” نظام کا خاتمہ کرنے لگا

سعودی عرب غیر ملکی کارکنوں کے لیے "کفالۃ" کے نظام کو منسوخ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، جس کی جگہ آجرین اور ملازمین...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے