17 C
Islamabad
جمعرات, اکتوبر 29, 2020

ترکی ساختہ ڈرونز نے آرمینیا کا کتنا نقصان کیا، ناقابل یقین اعدادوشمار سامنے آگئے

تازہ ترین

سلیکون ویلی میں بھارتی انجینئرز کا راج، اپنے ساتھ ذات پات کا نظام بھی لے آئے

جب بینجمن کائیلا 1999ء میں بھارت سے ہجرت کرکے امریکا پہنچے تو انہوں نے ایک امریکی ٹیک کمپنی میں ملازمت کے لیے درخواست جمع...

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں 25 ہزار تماشائی ہوں گے

ہر سال 26 دسمبر کو آسٹریلیا میں باکسنگ ڈے کے موقع پر ٹیسٹ میچ کھیلا جاتا ہے اور رواں سال یہ مقابلہ آسٹریلیا اور...

دھات سے بنا سیارچہ دریافت، مالیت ہماری دنیا کی کُل معیشت سے ہزاروں گُنا زیادہ

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے 'ناسا' نے غیر معمولی دھاتوں کا حامل ایک سیارچہ (asteroid) دریافت کر لیا ہے، جس کی مالیت کا اندازہ دنیا...

غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری، سعودی عرب "کفالۃ” نظام کا خاتمہ کرنے لگا

سعودی عرب غیر ملکی کارکنوں کے لیے "کفالۃ" کے نظام کو منسوخ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، جس کی جگہ آجرین اور ملازمین...

آذربائیجان کے صدر الہام علیف نے کہا ہے کہ ترکی سے خریدے گئے ڈرونز اب تک آرمینیا کی مسلح افواج کا 1 ارب ڈالرز مالیت کا فوجی ساز و سامان تباہ کر چکے ہیں۔

ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ یہ ڈرونز آرمینیا کی فوج کو زبردست نقصان پہنچا رہے ہیں۔

آذربائیجانی صدر نے ملک کے پاس موجود ڈرونز کی تعداد بتانے سے انکار کیا اور صرف اتنا کہا کہ وہ اتنے ہیں کہ ہدف حاصل کرنے کے لیے کافی ہیں۔

نگورنو-کاراباخ میں غیر ملکی جنگجوؤں کی موجودگی کی افواہوں پر صدر نے کہا کہ الزامات تو لگ رہے ہیں لیکن ثبوت کسی کے پاس نہیں۔ علیف نے کہا کہ ہمارے پاس کرائے کے سپاہی نہیں۔ یہ ہمارا طریقہ ہی نہیں ہے۔ کشیدگی کے آغاز کو دو ہفتوں سے زیادہ ہو چکے ہیں اور کوئی ملک ہمیں اس کا ثبوت پیش نہیں کر سکا۔ انہوں نے مزید کہا کہ "ہمیں ضرورت ہی نہیں۔ ہمارے پاس 1 لاکھ سے زیادہ سپاہیوں پر مشتمل فوج ہے، اور میدان جنگ میں ہر گزرتا دن ثابت کر رہا ہے کہ ہماری فوج اپنی سرزمین کو آزاد کرانے کی پوری صلاحیت و قابلیت رکھتی ہے۔”

واضح رہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب ارطوغان بھی کہہ چکے ہیں کہ شامی جنگجوؤں کے لیے اپنے ملک میں کم مسئلے ہیں کہ وہ آذربائیجان جا کر لڑیں؟ انہوں نے کہا تھا کہ ترکی آذربائیجان کی ہر لحاظ سے مدد کرنے کو تیار ہے۔

مزید تحاریر

سلیکون ویلی میں بھارتی انجینئرز کا راج، اپنے ساتھ ذات پات کا نظام بھی لے آئے

جب بینجمن کائیلا 1999ء میں بھارت سے ہجرت کرکے امریکا پہنچے تو انہوں نے ایک امریکی ٹیک کمپنی میں ملازمت کے لیے درخواست جمع...

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں 25 ہزار تماشائی ہوں گے

ہر سال 26 دسمبر کو آسٹریلیا میں باکسنگ ڈے کے موقع پر ٹیسٹ میچ کھیلا جاتا ہے اور رواں سال یہ مقابلہ آسٹریلیا اور...

دھات سے بنا سیارچہ دریافت، مالیت ہماری دنیا کی کُل معیشت سے ہزاروں گُنا زیادہ

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے 'ناسا' نے غیر معمولی دھاتوں کا حامل ایک سیارچہ (asteroid) دریافت کر لیا ہے، جس کی مالیت کا اندازہ دنیا...

غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری، سعودی عرب "کفالۃ” نظام کا خاتمہ کرنے لگا

سعودی عرب غیر ملکی کارکنوں کے لیے "کفالۃ" کے نظام کو منسوخ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، جس کی جگہ آجرین اور ملازمین...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے