15 C
Islamabad
جمعرات, اکتوبر 29, 2020

شہرِ قائد میں اپوزیشن کا جلسہ: میدان سج گیا، قائدین پہنچ گئے

تازہ ترین

سلیکون ویلی میں بھارتی انجینئرز کا راج، اپنے ساتھ ذات پات کا نظام بھی لے آئے

جب بینجمن کائیلا 1999ء میں بھارت سے ہجرت کرکے امریکا پہنچے تو انہوں نے ایک امریکی ٹیک کمپنی میں ملازمت کے لیے درخواست جمع...

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں 25 ہزار تماشائی ہوں گے

ہر سال 26 دسمبر کو آسٹریلیا میں باکسنگ ڈے کے موقع پر ٹیسٹ میچ کھیلا جاتا ہے اور رواں سال یہ مقابلہ آسٹریلیا اور...

دھات سے بنا سیارچہ دریافت، مالیت ہماری دنیا کی کُل معیشت سے ہزاروں گُنا زیادہ

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے 'ناسا' نے غیر معمولی دھاتوں کا حامل ایک سیارچہ (asteroid) دریافت کر لیا ہے، جس کی مالیت کا اندازہ دنیا...

غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری، سعودی عرب "کفالۃ” نظام کا خاتمہ کرنے لگا

سعودی عرب غیر ملکی کارکنوں کے لیے "کفالۃ" کے نظام کو منسوخ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، جس کی جگہ آجرین اور ملازمین...

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا میدان کراچی میں سج گیا۔ شہرِ قائد اس وقت سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی میزبانی کے فرائض ادا کررہی ہے۔ جلسے سے خطاب کے لیے تمام قائدین پہنچ چکے ہیں۔ جلسے کے لیے 180 فٹ لمبا، 60 فٹ چوڑا اور 20 فٹ اونچا اسٹیج تیار کیا گیا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی آج لاہور سے کراچی پہنچیں، جہاں انہوں نے مزارِ قائد پر حاضری دی۔ مریم نواز نے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی نے جتنی محبت دی، وہ کبھی نہیں بھلائی جاسکے گی۔ کراچی ایرپورٹ سے مریم نواز کو قافلے کی صورت میں لے جایا گیا۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن بھی کراچی پہنچ چکے ہیں۔ مریم نواز نے نجی ہوٹل جاکر سربراہ پی ڈی ایم سے ملاقات کی۔


پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی کل سے کراچی میں موجود ہیں۔ انہوں نے پنڈال کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے بھی آج پریس کانفرنس کی اور حکومت پر خوب برسے۔

واضح رہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے حکومت مخالف تحریک کا آغاز کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں ملک بھر کے بڑے شہروں میں جلسے منعقد کیے جائیں گے جبکہ آخری مرحلے میں اسلام آباد تک مارچ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پہلا جلسہ گوجرانوالہ میں 16 اکتوبر کو ہوا جس سے سابق وزیراعظم نواز شریف، بلاول بھٹو زرداری، مریم نواز اور مولانا فضل الرحمن نے خطاب کیے۔

مزید تحاریر

سلیکون ویلی میں بھارتی انجینئرز کا راج، اپنے ساتھ ذات پات کا نظام بھی لے آئے

جب بینجمن کائیلا 1999ء میں بھارت سے ہجرت کرکے امریکا پہنچے تو انہوں نے ایک امریکی ٹیک کمپنی میں ملازمت کے لیے درخواست جمع...

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں 25 ہزار تماشائی ہوں گے

ہر سال 26 دسمبر کو آسٹریلیا میں باکسنگ ڈے کے موقع پر ٹیسٹ میچ کھیلا جاتا ہے اور رواں سال یہ مقابلہ آسٹریلیا اور...

دھات سے بنا سیارچہ دریافت، مالیت ہماری دنیا کی کُل معیشت سے ہزاروں گُنا زیادہ

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے 'ناسا' نے غیر معمولی دھاتوں کا حامل ایک سیارچہ (asteroid) دریافت کر لیا ہے، جس کی مالیت کا اندازہ دنیا...

غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری، سعودی عرب "کفالۃ” نظام کا خاتمہ کرنے لگا

سعودی عرب غیر ملکی کارکنوں کے لیے "کفالۃ" کے نظام کو منسوخ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، جس کی جگہ آجرین اور ملازمین...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے