23.3 C
Islamabad
بدھ, دسمبر 2, 2020

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں 25 ہزار تماشائی ہوں گے

تازہ ترین

شہباز، حمزہ نے پیرول پر رہائی میں توسیع کی درخواست دی، پھر بھی نہیں لی، وزیر قانون پنجاب

وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی درخواست پر پیرول کی...

برطانیہ: کورونا ویکسین کی منظوری دے دی گئی، پاکستان میں جنوری تک دستیاب ہوگی

برطانیہ نے فائزر بائیوٹک کورونا ویکسین کی منظوری دے دی، برطانوی وزارت صحت کے مطابق کورونا ویکسین کی دستیابی 7 سے 9 دسمبر کے...

کرونا وائرس اور معاشی بحران، پاکستان میں ناکافی غذائیت کا مسئلہ مزید پیچیدہ ہو گیا

اگست 2018ء میں عمران خان نے برسرِ اقتدار آتے ہی جن مسائل سے نمٹنے کا عزم ظاہر کیا تھا، ان میں ناکافی غذائیت (malnutrition)...

ہم اسلام آباد کے راستے میں ہوں گے اور حکومت چلی جائے گی، رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں ہونے والے پی ڈی ایم جلسے میں...
- Advertisement -

ہر سال 26 دسمبر کو آسٹریلیا میں باکسنگ ڈے کے موقع پر ٹیسٹ میچ کھیلا جاتا ہے اور رواں سال یہ مقابلہ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان ہوگا۔

ایک ایسے سال میں کہ جس میں کرونا وائرس سے کھیلوں کی سرگرمیاں بُری طرح متاثر ہوئی ہیں، اختتام اس اُمید کے ساتھ متوقع ہے کہ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) میں 25 ہزار تماشائی میدان میں موجود ہوں گے۔

میلبرن آسٹریلیا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے اور حال ہی میں یہاں کرونا وائرس لاک ڈاؤن کا خاتمہ کیا گیا ہے اور کئی ماہ بعد پہلی بار کاروباری ادارے اور ہوٹلز وغیرہ کھلے ہیں۔

ریاست وکٹوریا کے وزیر کھیل مارٹن پاکولا کا کہنا ہے کہ حکومت کرکٹ آسٹریلیا کے ساتھ مل کر منصوبہ بنا رہی ہے کہ 26 دسمبر کو شروع ہونے والے ٹیسٹ میں 1 لاکھ تماشائیوں کی گنجائش رکھنے والے اس تاریخی میدان کو ایک چوتھائی بھر دیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے حتمی فیصلہ میچ کا دن قریب آنے پر اس وقت کے وبائی حالات کو دیکھتے ہوئے کیا جائے گا۔ "فی الحال 25 ہزار تماشائیوں کی موجودگی ایسا عدد ہے جسے ہم محفوظ اور ایک دن میں مناسب تعداد سمجھتے ہیں۔”

واضح رہے کہ گزشتہ تقریباً چھ ماہ سے عالمی کرکٹ کی تمام سرگرمیاں تماشائیوں کے بغیر ہو رہی ہیں، یہاں تک پاک زمبابوے آئندہ سیریز میں بھی تماشائیوں کو میدان میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

مزید تحاریر

شہباز، حمزہ نے پیرول پر رہائی میں توسیع کی درخواست دی، پھر بھی نہیں لی، وزیر قانون پنجاب

وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی درخواست پر پیرول کی...

برطانیہ: کورونا ویکسین کی منظوری دے دی گئی، پاکستان میں جنوری تک دستیاب ہوگی

برطانیہ نے فائزر بائیوٹک کورونا ویکسین کی منظوری دے دی، برطانوی وزارت صحت کے مطابق کورونا ویکسین کی دستیابی 7 سے 9 دسمبر کے...

کرونا وائرس اور معاشی بحران، پاکستان میں ناکافی غذائیت کا مسئلہ مزید پیچیدہ ہو گیا

اگست 2018ء میں عمران خان نے برسرِ اقتدار آتے ہی جن مسائل سے نمٹنے کا عزم ظاہر کیا تھا، ان میں ناکافی غذائیت (malnutrition)...

ہم اسلام آباد کے راستے میں ہوں گے اور حکومت چلی جائے گی، رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں ہونے والے پی ڈی ایم جلسے میں...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے