23.3 C
Islamabad
بدھ, دسمبر 2, 2020

ایلون مسک دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص بن گئے

تازہ ترین

برطانیہ: کورونا ویکسین کی منظوری دے دی گئی، پاکستان میں جنوری تک دستیاب ہوگی

برطانیہ نے فائزر بائیوٹک کورونا ویکسین کی منظوری دے دی، برطانوی وزارت صحت کے مطابق کورونا ویکسین کی دستیابی 7 سے 9 دسمبر کے...

کرونا وائرس اور معاشی بحران، پاکستان میں ناکافی غذائیت کا مسئلہ مزید پیچیدہ ہو گیا

اگست 2018ء میں عمران خان نے برسرِ اقتدار آتے ہی جن مسائل سے نمٹنے کا عزم ظاہر کیا تھا، ان میں ناکافی غذائیت (malnutrition)...

ہم اسلام آباد کے راستے میں ہوں گے اور حکومت چلی جائے گی، رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں ہونے والے پی ڈی ایم جلسے میں...

وزیراعظم کی ٹیم کے اراکین کا خفیہ دورہِ اسرائیل، اینکرپرسن کا بڑا دعویٰ

تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی 52 رکنی ٹیم کے کچھ عہدیداران نے اسرائیل کے...
- Advertisement -

الیکٹرک کاریں بنانے والے مشہور ادارے ‘ٹیسلا’ کے مالک ایلون مسک فیس بک کے مارک زکربرگ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایلون مسک کا بڑا نام ہے، جن کی دولت میں ایک ہی ہفتے میں 15 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے، کیونکہ اس ہفتے ٹیسلا کے شیئرزمیں 13 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مسک ٹیسلا کے حصص میں 20 فیصد حصہ رکھتے ہیں۔ وہ راکٹ کمپنی ‘اسپیس ایکس’ کے بھی مالک ہیں۔ رواں سال میں ان کی دولت میں تقریباً 90 ارب ڈالرز کا اضافہ ہو چکا ہے۔

ٹیسلا کسی بھی دوسری کار کمپنی کے مقابلے میں سب سے زیادہ مارکیٹ ویلیو رکھتی ہے اور ٹویوٹا، فوکس ویگن، اور جنرل موٹرز سے آگے ہے۔ حالانکہ مارکیٹ میں اس کی گاڑیوں کی تعداد کہیں کم ہے۔

لیکن اس خوشخبری کے ساتھ ایلون مسک کے لیے پچھلے ہفتے ایک بُری خبر بھی رہی۔ انہوں نے گزشتہ ہفتے بتایا تھا کہ ایک ہی دن میں ان کے چار ٹیسٹ ہوئے ہیں، جن میں سے دو مثبت اور دو منفی آئے ہیں۔ یعنی یہ تو کنفرم نہیں ہے کہ مسک کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں لیکن اس کی تصدیق ضرور ہو چکی ہے کہ وہ ایمیزن کے بانی جیف بیزوس اور مائیکروسافٹ کے بل گیٹس کے بعد دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔

مزید تحاریر

برطانیہ: کورونا ویکسین کی منظوری دے دی گئی، پاکستان میں جنوری تک دستیاب ہوگی

برطانیہ نے فائزر بائیوٹک کورونا ویکسین کی منظوری دے دی، برطانوی وزارت صحت کے مطابق کورونا ویکسین کی دستیابی 7 سے 9 دسمبر کے...

کرونا وائرس اور معاشی بحران، پاکستان میں ناکافی غذائیت کا مسئلہ مزید پیچیدہ ہو گیا

اگست 2018ء میں عمران خان نے برسرِ اقتدار آتے ہی جن مسائل سے نمٹنے کا عزم ظاہر کیا تھا، ان میں ناکافی غذائیت (malnutrition)...

ہم اسلام آباد کے راستے میں ہوں گے اور حکومت چلی جائے گی، رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں ہونے والے پی ڈی ایم جلسے میں...

وزیراعظم کی ٹیم کے اراکین کا خفیہ دورہِ اسرائیل، اینکرپرسن کا بڑا دعویٰ

تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی 52 رکنی ٹیم کے کچھ عہدیداران نے اسرائیل کے...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے