18.4 C
Islamabad
بدھ, دسمبر 2, 2020

کورونا وائرس میں 2 ، حکومتی وائرس میں 100 فیصد خطرہ ہے، رانا ثناء اللہ

تازہ ترین

شہباز، حمزہ نے پیرول پر رہائی میں توسیع کی درخواست دی، پھر بھی نہیں لی، وزیر قانون پنجاب

وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی درخواست پر پیرول کی...

برطانیہ: کورونا ویکسین کی منظوری دے دی گئی، پاکستان میں جنوری تک دستیاب ہوگی

برطانیہ نے فائزر بائیوٹک کورونا ویکسین کی منظوری دے دی، برطانوی وزارت صحت کے مطابق کورونا ویکسین کی دستیابی 7 سے 9 دسمبر کے...

کرونا وائرس اور معاشی بحران، پاکستان میں ناکافی غذائیت کا مسئلہ مزید پیچیدہ ہو گیا

اگست 2018ء میں عمران خان نے برسرِ اقتدار آتے ہی جن مسائل سے نمٹنے کا عزم ظاہر کیا تھا، ان میں ناکافی غذائیت (malnutrition)...

ہم اسلام آباد کے راستے میں ہوں گے اور حکومت چلی جائے گی، رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں ہونے والے پی ڈی ایم جلسے میں...
- Advertisement -

سینیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے ک عالمی وبا کورونا وائرس ملک کو 2 فیصد خطرہ ہے جبکہ حکومتی کورونا 100 فیصد نقصان دہ ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے حالیہ پشاور پی ڈی ایم جلسے پر پابندی کو حکومتی کورونا کا نام دے دیا۔ عوام سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ 22 نومبر کو حکومتی کورونا کے خلاف باہر نکلنا اپنا فرض سمجھیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ حکومت کے ماتحت نہیں ہے، جلسہ کرنے کے لیے کسی کی اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔

انہوں نے وفاقی حکومت سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ہم آپ سے جلسے کی اجازت لینے نہیں بلکہ اطلاع دے رہے ہیں۔ کورونا میں خطرہ دو فیصد جبکہ حکومتی کورونا میں سو فیصد کورونا کا خطرہ ہے۔ انہوں نے وفاقی وزراء کے حوالے سے کہا کہ جب یہ بیان دیتے ہیں تو کورونا ہی لگتے ہیں۔

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ پہلے نیب کی جانب سے ہم پر بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے اور اب حکومت جلسوں میں رکاوٹ ڈالنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی کورونا اگر 6 ماہ رہ گیا تو مکمل تباہی ہے، اس حکومتی کورونا نے آٹا، چینی ہڑپ کرلی ہے۔ 26 نومبر کو ہونے والے اوکاڑہ کے پی ڈی ایم جلسے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ایک تاریخی جلسہ ہوگا۔

مزید تحاریر

شہباز، حمزہ نے پیرول پر رہائی میں توسیع کی درخواست دی، پھر بھی نہیں لی، وزیر قانون پنجاب

وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی درخواست پر پیرول کی...

برطانیہ: کورونا ویکسین کی منظوری دے دی گئی، پاکستان میں جنوری تک دستیاب ہوگی

برطانیہ نے فائزر بائیوٹک کورونا ویکسین کی منظوری دے دی، برطانوی وزارت صحت کے مطابق کورونا ویکسین کی دستیابی 7 سے 9 دسمبر کے...

کرونا وائرس اور معاشی بحران، پاکستان میں ناکافی غذائیت کا مسئلہ مزید پیچیدہ ہو گیا

اگست 2018ء میں عمران خان نے برسرِ اقتدار آتے ہی جن مسائل سے نمٹنے کا عزم ظاہر کیا تھا، ان میں ناکافی غذائیت (malnutrition)...

ہم اسلام آباد کے راستے میں ہوں گے اور حکومت چلی جائے گی، رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں ہونے والے پی ڈی ایم جلسے میں...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے