23.3 C
Islamabad
بدھ, دسمبر 2, 2020

پی ڈی ایم پشاور جلسہ: تنقید کرنے والوں نے ماضی میں لاک ڈاؤن کی حمایت کی تھی، وزیر اعظم

تازہ ترین

شہباز، حمزہ نے پیرول پر رہائی میں توسیع کی درخواست دی، پھر بھی نہیں لی، وزیر قانون پنجاب

وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی درخواست پر پیرول کی...

برطانیہ: کورونا ویکسین کی منظوری دے دی گئی، پاکستان میں جنوری تک دستیاب ہوگی

برطانیہ نے فائزر بائیوٹک کورونا ویکسین کی منظوری دے دی، برطانوی وزارت صحت کے مطابق کورونا ویکسین کی دستیابی 7 سے 9 دسمبر کے...

کرونا وائرس اور معاشی بحران، پاکستان میں ناکافی غذائیت کا مسئلہ مزید پیچیدہ ہو گیا

اگست 2018ء میں عمران خان نے برسرِ اقتدار آتے ہی جن مسائل سے نمٹنے کا عزم ظاہر کیا تھا، ان میں ناکافی غذائیت (malnutrition)...

ہم اسلام آباد کے راستے میں ہوں گے اور حکومت چلی جائے گی، رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں ہونے والے پی ڈی ایم جلسے میں...
- Advertisement -

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج پشاور میں جلسے کی اجازت نہ دینے پر تنقید کرنے والوں نے ماضی میں لاک ڈاؤن کی حمایت کی تھی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے پشاور جلسے پر پابندی کے خلاف تنقید کرنے والوں سے متعلق اظہار خیال کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہی پی ڈی ایم رہنما جو آج ضلعی انتظامیہ کے فیصلے کو سازش سمجھ رہے ہیں، ایک وقت میں مکمل لاک ڈاؤن کی رائے دیتے نظر آتے تھے۔ انہوں نے لکھا کہ انہی رہنماؤں نے مجھے تنقید کا نشانہ بنایا اور آج لوگوں کی صحت کے نام پر سیاست کی جارہی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم رہنماؤں کی جانب سے ایک ایسے وقت جلسہ منعقد کیا جارہا ہے جب ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ یہاں تک کے انہی سیاسی اجتماعات میں عدالت اور این سی او سی کی جانب سے اعلان کردہ احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی بھی کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ پی ڈی ایم رہنماؤں کی طرف سے پشاور جلسے کی اجازت منسوخ کرنے پر سخت رد عمل دیکھنے میں آیا تھا۔ جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی، پی ڈی ایم میڈیا کوآرڈینیٹر عبد الجلیل جان سمیت متعدد رہنماؤں نے ہر حال میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

مزید تحاریر

شہباز، حمزہ نے پیرول پر رہائی میں توسیع کی درخواست دی، پھر بھی نہیں لی، وزیر قانون پنجاب

وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی درخواست پر پیرول کی...

برطانیہ: کورونا ویکسین کی منظوری دے دی گئی، پاکستان میں جنوری تک دستیاب ہوگی

برطانیہ نے فائزر بائیوٹک کورونا ویکسین کی منظوری دے دی، برطانوی وزارت صحت کے مطابق کورونا ویکسین کی دستیابی 7 سے 9 دسمبر کے...

کرونا وائرس اور معاشی بحران، پاکستان میں ناکافی غذائیت کا مسئلہ مزید پیچیدہ ہو گیا

اگست 2018ء میں عمران خان نے برسرِ اقتدار آتے ہی جن مسائل سے نمٹنے کا عزم ظاہر کیا تھا، ان میں ناکافی غذائیت (malnutrition)...

ہم اسلام آباد کے راستے میں ہوں گے اور حکومت چلی جائے گی، رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں ہونے والے پی ڈی ایم جلسے میں...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے