23.3 C
Islamabad
بدھ, دسمبر 2, 2020

سندھ میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ

تازہ ترین

شہباز، حمزہ نے پیرول پر رہائی میں توسیع کی درخواست دی، پھر بھی نہیں لی، وزیر قانون پنجاب

وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی درخواست پر پیرول کی...

برطانیہ: کورونا ویکسین کی منظوری دے دی گئی، پاکستان میں جنوری تک دستیاب ہوگی

برطانیہ نے فائزر بائیوٹک کورونا ویکسین کی منظوری دے دی، برطانوی وزارت صحت کے مطابق کورونا ویکسین کی دستیابی 7 سے 9 دسمبر کے...

کرونا وائرس اور معاشی بحران، پاکستان میں ناکافی غذائیت کا مسئلہ مزید پیچیدہ ہو گیا

اگست 2018ء میں عمران خان نے برسرِ اقتدار آتے ہی جن مسائل سے نمٹنے کا عزم ظاہر کیا تھا، ان میں ناکافی غذائیت (malnutrition)...

ہم اسلام آباد کے راستے میں ہوں گے اور حکومت چلی جائے گی، رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں ہونے والے پی ڈی ایم جلسے میں...
- Advertisement -

صوبہ سندھ کے محکمہ تعلیم نے تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ کردیا ہے۔ موسمِ سرما کی تعطیلات بھی نہ دینے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے تعلیمی اداروں کے مستقبل سے سوال اُٹھ رہے تھے۔ تاہم سندھ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ صوبے بھر کے تعلیمی ادارے بند نہیں کیے جائیں گے۔ موسمِ سرما کی تعطیلات بھی صوبہ بھر میں نہ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں یہ فیصلہ ہوا۔ اجلاس میں تعلیمی بورڈز کے چیئرمین، سیکرٹری اسکولز اور سیکریٹری کالجز شریک ہوئے۔ اجلاس میں کہا گیا کہ جو تعلیمی ادارے آن لائن کی طرف جاناچاہیں، جاسکتے ہیں، تاہم حکومت کی طرف سے اس سلسلے میں کوئی دباؤ نہیں ڈالا جائے گا۔ حکومت نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ ایس او پیز پر عملدرآمد سختی سے یقینی بنایا جائے گا۔

واضح رہے کہ این سی او سی کی جانب سے تجاویز سامنے آئی تھیں کہ تعلیمی ادارے دو ماہ کے لیے بند کردیے جائیں۔ گزشتہ دنوں اسی سلسلے میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت اجلاس بھی ہوا، جس میں فوری طور پر تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے متعلق کسی نتیجے پر نہیں پہنچا جاسکا۔ اجلاس کے بعد ایسے کسی بھی فیصلے سے متعلق مزید ایک ہفتہ دیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ وزیر تعلیم پنجاب اور وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بھی تعلیمی اداروں کی بندش کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

مزید تحاریر

شہباز، حمزہ نے پیرول پر رہائی میں توسیع کی درخواست دی، پھر بھی نہیں لی، وزیر قانون پنجاب

وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی درخواست پر پیرول کی...

برطانیہ: کورونا ویکسین کی منظوری دے دی گئی، پاکستان میں جنوری تک دستیاب ہوگی

برطانیہ نے فائزر بائیوٹک کورونا ویکسین کی منظوری دے دی، برطانوی وزارت صحت کے مطابق کورونا ویکسین کی دستیابی 7 سے 9 دسمبر کے...

کرونا وائرس اور معاشی بحران، پاکستان میں ناکافی غذائیت کا مسئلہ مزید پیچیدہ ہو گیا

اگست 2018ء میں عمران خان نے برسرِ اقتدار آتے ہی جن مسائل سے نمٹنے کا عزم ظاہر کیا تھا، ان میں ناکافی غذائیت (malnutrition)...

ہم اسلام آباد کے راستے میں ہوں گے اور حکومت چلی جائے گی، رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں ہونے والے پی ڈی ایم جلسے میں...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے