23.3 C
Islamabad
بدھ, دسمبر 2, 2020

میں اسکولز کھولوں یا بند رکھوں، دونوں صورتوں میں عوام ناخوش، وزیر تعلیم پنجاب

تازہ ترین

شہباز، حمزہ نے پیرول پر رہائی میں توسیع کی درخواست دی، پھر بھی نہیں لی، وزیر قانون پنجاب

وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی درخواست پر پیرول کی...

برطانیہ: کورونا ویکسین کی منظوری دے دی گئی، پاکستان میں جنوری تک دستیاب ہوگی

برطانیہ نے فائزر بائیوٹک کورونا ویکسین کی منظوری دے دی، برطانوی وزارت صحت کے مطابق کورونا ویکسین کی دستیابی 7 سے 9 دسمبر کے...

کرونا وائرس اور معاشی بحران، پاکستان میں ناکافی غذائیت کا مسئلہ مزید پیچیدہ ہو گیا

اگست 2018ء میں عمران خان نے برسرِ اقتدار آتے ہی جن مسائل سے نمٹنے کا عزم ظاہر کیا تھا، ان میں ناکافی غذائیت (malnutrition)...

ہم اسلام آباد کے راستے میں ہوں گے اور حکومت چلی جائے گی، رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں ہونے والے پی ڈی ایم جلسے میں...
- Advertisement -

وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولے جائیں یا بند کیے جائیں، عوام کسی فیصلے سے مطمئن نہیں ہیں۔

مراد راس کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ملک کے تعلیمی اداروں کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔ انہوں نے سوال کیا کہ جب تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا جاتا ہے تب بھی لوگ خوش نہیں ہوتے نہ ہی اسکولز کھلے رکھنے پر ان کو تسلی ہوتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تعلیمی اداروں کی بندش یا کھولنے سے متعلق تمام تر فیصلے اعدادو شمار کے مطابق ہوتے ہیں جو مجھے فراہم کیے جاتے ہیں۔

عالمی وبا کورونا کی دوسری لہر کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس وقت انسانی جانیں سب سے زیادہ قیمتی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اسکولز کے حوالے سے اقدامات کرنے میں میرے اوپر کوئی دباؤ نہیں ہے۔ تمام تر اقدامات سوچ سمجھ کر اور اعداد و شمار کے مطابق اجلاس میں طے پائے جاتے ہیں۔

خیال رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی طرف سے گزشتہ دنوں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات جلد کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔ حتمی فیصلہ 23 نومبر کو ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں کیا جائے گا۔ دوسری طرف آج وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی جانب سے سندھ بھر میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا حتمی اعلان کردیا گیا ہے۔

مزید تحاریر

شہباز، حمزہ نے پیرول پر رہائی میں توسیع کی درخواست دی، پھر بھی نہیں لی، وزیر قانون پنجاب

وزیر قانون راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی درخواست پر پیرول کی...

برطانیہ: کورونا ویکسین کی منظوری دے دی گئی، پاکستان میں جنوری تک دستیاب ہوگی

برطانیہ نے فائزر بائیوٹک کورونا ویکسین کی منظوری دے دی، برطانوی وزارت صحت کے مطابق کورونا ویکسین کی دستیابی 7 سے 9 دسمبر کے...

کرونا وائرس اور معاشی بحران، پاکستان میں ناکافی غذائیت کا مسئلہ مزید پیچیدہ ہو گیا

اگست 2018ء میں عمران خان نے برسرِ اقتدار آتے ہی جن مسائل سے نمٹنے کا عزم ظاہر کیا تھا، ان میں ناکافی غذائیت (malnutrition)...

ہم اسلام آباد کے راستے میں ہوں گے اور حکومت چلی جائے گی، رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں ہونے والے پی ڈی ایم جلسے میں...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے