8.9 C
Islamabad
منگل, جنوری 26, 2021

عرب امارات میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے چلا گیا

تازہ ترین

شاخِ زیتون پہ چہکتے گیلے تیتر – احمدحماد

قدیم یونان کے سات دانشمندوں سے ایک کا نام طالیس تھا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ طالیس ہی تھا جس نے پہلے پہل یہ...

کورونا کے خاتمے تک قرضوں کی ادائیگی میں رعایت دی جائے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے ختم ہونے تک مقروض ممالک پر قرضہ واپسی کے حوالے سے...

جمعرات کو چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

جمعرات 28 جنوری کو سعودی عرب کے مقامی وقت کے مطابق رات 12:43 پر چودہویں کا چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔ جدہ آسٹرونومی...

پاک-جنوبی افریقہ تاریخی ٹیسٹ، پاکستان ان کھلاڑیوں میں سے انتخاب کرے گا

پاک-جنوبی افریقہ تاریخی ٹیسٹ کل یعنی منگل سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے۔ پاکستان نے اپنے 20 رکنی ابتدائی اسکواڈ میں...
- Advertisement -

اس موسمِ سرما میں پہلی بار متحدہ عرب امارات میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے چلا گیا ہے۔

قومی مرکز موسمیات، متحدہ عرب امارات کے مطابق ہفتے کی صبح 5:15 پر العین کے قریب رکنہ کے علاقے میں درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ ہفتے اسی علاقے کا درجہ حرارت 1.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچا تھا۔

‘خلیج ٹائمز’ کے مطابق یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ عرب امارات میں درجہ حرارت صفر سے بھی نیچے چلا گیا ہو۔ گزشتہ چند سالوں کے دوران بھی سخت سردی دیکھی گئی ہے، اور چند علاقوں میں تو اولے بھی خوب برسے ہیں۔ 2019ء میں اولوں سے بنائے گئے سنومین کی وڈيو کافی مقبول ہوئی تھی۔

قومی مرکزِ موسمیات نے آئندہ دو دن میں موسم صاف اور پھر جزوی طور پر ابر آلود اور مرطوب رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ مرکز کے مطابق پہاڑوں میں درجہ حرارت 2 ڈگری تک ہو سکتا ہے۔

مزید تحاریر

شاخِ زیتون پہ چہکتے گیلے تیتر – احمدحماد

قدیم یونان کے سات دانشمندوں سے ایک کا نام طالیس تھا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ طالیس ہی تھا جس نے پہلے پہل یہ...

کورونا کے خاتمے تک قرضوں کی ادائیگی میں رعایت دی جائے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے ختم ہونے تک مقروض ممالک پر قرضہ واپسی کے حوالے سے...

جمعرات کو چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

جمعرات 28 جنوری کو سعودی عرب کے مقامی وقت کے مطابق رات 12:43 پر چودہویں کا چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔ جدہ آسٹرونومی...

پاک-جنوبی افریقہ تاریخی ٹیسٹ، پاکستان ان کھلاڑیوں میں سے انتخاب کرے گا

پاک-جنوبی افریقہ تاریخی ٹیسٹ کل یعنی منگل سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے۔ پاکستان نے اپنے 20 رکنی ابتدائی اسکواڈ میں...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے