11.1 C
Islamabad
منگل, جنوری 26, 2021

براڈ شیٹ سربراہ نے پی ٹی آئی حکومت سے متعلق انکشافات کردیے

تازہ ترین

شاخِ زیتون پہ چہکتے گیلے تیتر – احمدحماد

قدیم یونان کے سات دانشمندوں سے ایک کا نام طالیس تھا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ طالیس ہی تھا جس نے پہلے پہل یہ...

کورونا کے خاتمے تک قرضوں کی ادائیگی میں رعایت دی جائے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے ختم ہونے تک مقروض ممالک پر قرضہ واپسی کے حوالے سے...

جمعرات کو چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

جمعرات 28 جنوری کو سعودی عرب کے مقامی وقت کے مطابق رات 12:43 پر چودہویں کا چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔ جدہ آسٹرونومی...

پاک-جنوبی افریقہ تاریخی ٹیسٹ، پاکستان ان کھلاڑیوں میں سے انتخاب کرے گا

پاک-جنوبی افریقہ تاریخی ٹیسٹ کل یعنی منگل سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے۔ پاکستان نے اپنے 20 رکنی ابتدائی اسکواڈ میں...
- Advertisement -

براڈ شیٹ سربراہ کے انٹرویوز اس وقت زیربحث ہیں۔ اس سےپہلے وہ شریف خاندان پر کئی الزامات لگاچکے ہیں۔ جبکہ ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے وزیر اعظم کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر سے متعلق بھی کئی سوالات اُٹھائے۔

کاوی موسوی کا کہنا تھا کہ شہزاد اکبر ایسی تصویر کشی کررہے ہیں گویا براڈشیٹ نے کارکردگی نہیں دکھائی۔ اگر وزیراعظم عمران خان کرپشن کے خلاف اپنے دعوے میں سچے ہیں تو انہیں چاہیے کہ شہزاد اکبر کو برطرف کردیں۔

کاوی موسوی نے دوران انٹرویو کہا کہ ایک نامعلوم شخص جو 2018 میں شہزاد اکبر کے ساتھ لندن آنے والے سرکاری وفد کا حصہ تھا، اس نے ایک ارب ڈالر کی چوری شدہ رقم کے اکاؤنٹ کے بارے میں ذکر کیا تو اس نے اپنے حصے کا مطالبہ کیا۔ کاوی موسوی نے کہا کہ میں نے حکومت کے وکیلوں کو اپنا حصہ مانگنے والے اس شخص کے بارے میں آگاہ کیا لیکن یہ ایک بڑی غلطی تھی کیونکہ اس بارے میں کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔

کاوی موسوی کا مزید کہنا تھا کہ حکومت پاکستان کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ سر انتھونی ایونز کے فیصلے کو کھولیں، یہ انتہائی پیچیدہ ہے۔ اگر بدعنوانی کے خلاف جنگ میں وزیر اعظم عمران خان کی ساکھ کے دعویٰ کی کوئی اہمیت ہے تو وہ اس فیصلے کو شائع کریں تاکہ پاکستانی عوام وہ پڑھ سکیں۔ اگر وہ ایسا کرتے ہیں تو میں یہ سوچنا شروع کردوں گا کہ وہ کچھ اعتبار حاصل کر رہے ہیں۔

براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ ڈیل کے لیے انجم ڈار نے رابطہ کیا، شہزاد اکبر نے ان سے لندن میں دوبارہ ملاقات کی، وہ وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں لیکن نیب کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کریں گے۔

مزید تحاریر

شاخِ زیتون پہ چہکتے گیلے تیتر – احمدحماد

قدیم یونان کے سات دانشمندوں سے ایک کا نام طالیس تھا۔ کہا جاتا ہے کہ یہ طالیس ہی تھا جس نے پہلے پہل یہ...

کورونا کے خاتمے تک قرضوں کی ادائیگی میں رعایت دی جائے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے ختم ہونے تک مقروض ممالک پر قرضہ واپسی کے حوالے سے...

جمعرات کو چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

جمعرات 28 جنوری کو سعودی عرب کے مقامی وقت کے مطابق رات 12:43 پر چودہویں کا چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔ جدہ آسٹرونومی...

پاک-جنوبی افریقہ تاریخی ٹیسٹ، پاکستان ان کھلاڑیوں میں سے انتخاب کرے گا

پاک-جنوبی افریقہ تاریخی ٹیسٹ کل یعنی منگل سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے۔ پاکستان نے اپنے 20 رکنی ابتدائی اسکواڈ میں...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے