13.3 C
Islamabad
بدھ, مارچ 3, 2021

جمعرات کو چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

تازہ ترین

شاہد آفریدی کی ‘برتھ ڈے ٹوئٹ’، کہیں ریکارڈ نہ بدل جائے؟

شاہد آفریدی نے 25 سال پہلے اپنی پہلی ون ڈے اننگز میں صرف 37 گیندوں پر سنچری بنائی تھی، جو کرکٹ تاریخ کی تیز...

یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ انتخابات میں فتح ہوگی، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن رہنما اور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں اپنے ہی اراکین...

بھارت سے کپاس کی درآمد کا امکان، ٹیکسٹائل ملز ناخوش

لائن آف کنٹرول پر سیزفائر معاہدے کی بحالی کے بعد پاک-بھارت تعلقات کی مرحلہ وار بحالی کا امکان ہے اور ہو سکتا ہے کہ...

پاکستان اضافی بجلی سے بٹ کوائن بنا کر اپنا تمام قرضہ اتار سکتا ہے

حکومتِ پاکستان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کی ضرورت سے زیادہ بجلی پوری ہو رہی ہے تو آخر پاکستان بٹ کوائن مائننگ...
- Advertisement -

جمعرات 28 جنوری کو سعودی عرب کے مقامی وقت کے مطابق رات 12:43 پر چودہویں کا چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔

جدہ آسٹرونومی ایسوسی ایشن کے صدر ماجد ابو زہرہ نے بتایا ہے کہ چاند سورج غروب ہوتے ہی شمالی/شمال مشرقی افق سے نمودار ہوگا، اور شمال/شمال مغرب میں غروب ہوگا، یعنی کہ گرمیوں کے سورج کی طرح سب سے اونچا راستہ اختیار کرے گا۔ بلکہ شمالی قطبی دائرے میں چاند 24 گھنٹے افق پر نظر آئے گا، بالکل گرمیوں کے ‘آدھی رات کے سورج’ کی طرح۔

ابو زہرہ کے مطابق پورا چاند سعودی عرب کے مقامی وقت کے مطابق رات 12:43:34 پر بالکل خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا، یعنی پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 2:43:34 پر۔ انہوں نے کہا کہ چاند پوری رات روشن رہے گا یہاں تک کہ جمعے کی صبح کا سورج طلوع ہونے کے ساتھ غروب ہو جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ یہ قدرتی مظہر دنیا کے مختلف علاقوں میں قبلے کی درست سمت معلوم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

خانہ کعبہ سے دُور واقع علاقوں کے مسلمان مکہ مکرمہ کی سمت کا درست اندازہ لگانے کے لیے موقع کا استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ اتنا ہی درست نتیجہ دیتا ہے جتنا کہ آجکل کی جدید اسمارٹ فون ایپلی کیشنز دیتی ہیں۔

مزید تحاریر

شاہد آفریدی کی ‘برتھ ڈے ٹوئٹ’، کہیں ریکارڈ نہ بدل جائے؟

شاہد آفریدی نے 25 سال پہلے اپنی پہلی ون ڈے اننگز میں صرف 37 گیندوں پر سنچری بنائی تھی، جو کرکٹ تاریخ کی تیز...

یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ انتخابات میں فتح ہوگی، حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن رہنما اور قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں اپنے ہی اراکین...

بھارت سے کپاس کی درآمد کا امکان، ٹیکسٹائل ملز ناخوش

لائن آف کنٹرول پر سیزفائر معاہدے کی بحالی کے بعد پاک-بھارت تعلقات کی مرحلہ وار بحالی کا امکان ہے اور ہو سکتا ہے کہ...

پاکستان اضافی بجلی سے بٹ کوائن بنا کر اپنا تمام قرضہ اتار سکتا ہے

حکومتِ پاکستان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کی ضرورت سے زیادہ بجلی پوری ہو رہی ہے تو آخر پاکستان بٹ کوائن مائننگ...

جواب دیں

اپنا تبصرہ لکھیں
یہاں اپنا نام لکھئے